@waheedalimalik01: 30/07/26 team 11 Am جو وعدہ کیا پورا کیا اج جمعرات 100 بندوں میں چکن بریانی کے بکس بنوا کر بانٹے ہیں اللہ تعالی اپنی راہ میں قبول کرے اور ہمارے ادارے اور ہمارے دوستوں کو اللہ تعالی برکت دے جو اس نیک کام میں مل کر ہمارا ساتھ دے رہے ہیں اور ہمارے ادارے رائٹس فورم کو اللہ کی اور ترقی دے سب دوست اس نیک کام میں تعاون کیا کریں ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں دیتا ہے ہم ان کے بندوں میں بانٹتے ہیں *فرام رایئٹس فورم تاج کالونی نواب شاہ شہید بے نظیر اباد سندھ* *چیئرمین ملک وحید غوری* *03002569901* 🇵🇰