https://youtu.be/OI1J3uIOg2w?si=f2osdQ91ilKLOYky
عطر گل یاس سلامت رھیں
حضرت عباس سلامت رھیں
آپ ص کے دو ہاتھ جدا ہو گئے
اپنے محبوب ص پر فدا ہو گئے
شاہ و گدا سب کی نظریں آپ ص پر
سب سروں کے تاج سلامت رھیں
علقمہ ھے آج بھی محو عزا
آپ ص کی جنگ پر ھے حیراں آسماں
ہر کوئی ھے چاہتا بس آپ ص کو
گوہر الماس سلامت رھیں
اپنی جاں محبوب ص پر فدا کردی
خون سے حمایت خدا کردی
سیدہ ص کو کس محبت سے پکارا
عرضیوں کی آس، سلامت رھیں
2026-07-30 14:57:02
0
To see more videos from user @_hafiz_hm, please go to the Tikwm
homepage.