Allah pak Ama ji ko ghareeqe rahmat fermae Ameen 🙏
2026-07-31 05:03:02
2
Ali Mola :
سن کر بہت زیادہ دکھ ہوا اللہ پاک انور بی بی کو جوار رحمت میں جگہ دے اور یہاں ایک سوال جو ذہن میں اتا ہے کہ کیا پاکستانی ادارے یا یا سعودیہ کے جو قانونی ادارے ہیں وہ اتنے کمزور ہیں کہ وہ سچ اور جھوٹ کو نہیں دیکھ سکتے اگر ایک انپڑھ یا سادہ لوگ انسانوں کے ساتھ ایسا ہوا ہے اور اصل مجرم پکڑے جا چکے ہیں تو میرا خیال ہے کہ جو بے گناہ لوگ تھے ان کو رہائی مل جانی چاہیے تھی اور جو اصل مجرم تھے ان کو سزائے موت سنا دینی چاہیے تھی تاکہ دوبارہ کوئی بندہ ایسی حرکت نہ کر سکتا پھر سوال یہی ہوا ہے کہ کیا بے گناہ کو ہی سزا ملتی ہے کیا جو بے گناہ ہوتا ہے اسی کے اوپر جرم ڈالا جاتا ہے کیا جو بے قصور ہوتا ہے بے گناہ ہوتا ہے پاکستان میں یا سعودیہ میں ایسے لوگوں کو ہی سزا دی جاتی ہے کیا کہا جائے ان لوگوں پہ او خدا کے واسطے خدا کے واسطے اج سے 1400 سال پہلے چلے جاؤ اور وہاں سے فیصلہ کرنے کی تعلیم لوگ تاکہ کم از کم کوئی بے گناہ جو ہے وہ اس طرح کہہ دو بند کی مصیبت نہ جھیلے اور جیلوں میں نہ مرے
2026-07-31 03:41:53
1
Tendoramy 01 :
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-07-30 22:27:28
2
Dildar Shah :
اللہ پاک مففرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-07-31 02:31:23
1
chacha :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی جنت الفردوس اعلی مکان اور اعلی رتبہ عطا کرے
2026-07-31 03:48:00
0
Muhammad Tariq :
Allah Pak in ko Janat-Ul-Fardos mian Allah maqam atta farmaya.
Amin
2026-07-30 17:30:38
2
Rajput :
allha janat ma jaga dy ameen🥰
2026-07-31 05:13:50
0
Mohammad Mumtaz :
الله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-07-30 20:11:44
2
Shoukat Naiz :
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-31 03:30:39
0
hashamkiani352 :
الله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-07-30 18:05:17
0
Ali Mola :
1400 سال پہلے بھی جا کے پکاضیوں کے فیصلوں پہ نا عمل کرو مولا علی مشکل کشا جو فیصلے کیا کرتے تھے اس طرح کے فیصلوں پہ عمل کرو تاکہ دنیا قیامت نہ بنے
2026-07-31 03:43:58
0
Muhammad Rafiq :
ameen
2026-07-31 02:46:52
0
Rukhsana Ali Sheikh :
🙏😭
2026-07-31 02:28:22
0
dilawar ail :
Ameen
2026-07-31 06:04:18
0
AHMAD FAUZI KHANA... DEPOK 03 :
خبير في الجنة من الخير 🤲🤲
2026-07-31 03:17:14
0
amanat ali :
Ameen
2026-07-30 20:33:33
0
To see more videos from user @aksnewsofficial, please go to the Tikwm
homepage.