@deepwords1013: اپنی غلط فہمیاں دور کر لو، ہم ہر بار نرمی سے جواب نہیں دیتے۔ کچھ لوگوں کو عزت سمجھ آتی ہے، کچھ کو خاموشی۔ ہم ہر رویّے کا جواب اُس کے مطابق دینا جانتے ہیں۔ نرمی ہماری کمزوری نہیں، ہمارا ظرف ہے۔ مگر حد پار ہو جائے تو لہجہ بھی بدل جاتا ہے۔ 🔥🖤 #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation