@velvet_despair: آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھے آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مجھے میرے کردار کی جو قسمیں اٹھاتے تھے کبھی اب وہی لوگ گناہگار سمجھتے ہیں مجھے آپ تو وقت گزاری کو مجھے ملتے ہیں آپ تو شام کا اخبار سمجھتے ہیں مجھے جب بھی مشکل میں ہوں احباب تو آ جاتے ہیں کسی درویش کا دربار سمجھتے ہیں مجھے اہلِ دانش کی نظر میں ہوں میں کم فہم مگر سارے کم فہم سمجھدار سمجھتے ہیں مجھے جن کی تلقین پہ میں غم میں ہنسا کرتا ہوں جانے کیوں اب وہ اداکار سمجھتے ہیں مجھے میں کہانی کا ہوں اک ثانوی کردار نوید اور وہ مرکزی کردار سمجھتے ہیں مجھے#foryoupage #foryou
المیہ یہ نہیں کہ لوگ ہمیں نہیں سمجھتے، المیہ یہ ہے کہ ہر شخص ہمیں اپنی ضرورت کے مطابق سمجھتا ہے۔ 🤍🍂
2026-07-30 08:48:48
25
affan :
hayeee
2026-07-31 13:01:24
2
S A L M A N :
So true ☺️☺️
2026-07-30 15:28:00
1
𝑴𝑶𝑯𝑻𝑹𝑨𝑴𝑨* 🥹 :
_ہم وہ جنریشن ہیں جس کی نہ ہنسی اصلی ہے نہ خوشی_
_جن کے نہ خواب پورے ہوئے نہ خواہش ہم اندر سے اہستہ اہستہ ختم ہو رہے ہیں پر کسی کو احساس تک نہیں ہونے دیتے ہم اپنی ہنسی سے اپنا درد اور تکلیف چھپاتے ہیں ہمارے_
_تجربے ہماری عمر سے کئی_
_زیادہ ہیں ہم اپنے اندر کئی_
_جنگیں لڑ رہے ہیں اس لیے ہمیں سمجھنا اسان نہیں ہے...❤️🩹🌚🤌🏻_
*⸙
2026-07-30 17:12:50
16
️ :
آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے
گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھے۔!!💫🌔
2026-07-31 08:31:39
5
⸻𓆩🌸 ع 🌸𓆪⸻ :
جس راز کو اپنا سمجھ کر سب کو بتایا، وہی میرا مذاق بن گیا،
اب سیکھ لیا ہے… دل کی بات دل میں رکھنا ہی بہتر ہے۔ ✨
2026-07-30 16:07:36
7
🥀🖤مسافر🖤🥀 :
نیک لوگ نیک اور گناہگار گناہگار سمجھتے ہیں مجھے 🖤🖤🖤🖤🖤
2026-07-30 17:43:01
2
️ :
Yar bas ak he dream ha walha ka Allah razi hoja usi ki yad ma sukon ha 😳ak din ham sab qabar ma honga koi phocha ga nahi islia kudara Namaz phara kro 🫶💯
2026-07-31 16:50:52
1
jani 💞🤫 :
Jo bhi mila ha sab na hath chorya ha
na jany kitny zakhmo SA Mera ❤️🩹 bhara ho ga
2026-07-31 03:23:23
0
Saßoor Warraich :
ksi ka sochna ahmiyt nae rkhta.. ahmiyat ye bat rakhti k ap khud ko kaya smjty ho....
2026-07-30 23:04:01
1
Aesthetic :
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_*وہ حلقہ یاراں، وہ میری شوخ مزاجی......*🫶🏻_
_*اے گردش حالات! بتا، وہ وقت کہاں ہے...!*_🙃
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
2026-07-30 11:13:45
5
Hafiz Adan🍂 :
2026-07-30 17:26:38
1
𝙈𝙆_ 𝙏𝙮𝙥𝙞𝙨𝙩.. :
🥺🥺🥺
2026-07-30 19:23:34
1
MEHDI_Hassan_39 :
ghar waly bykar us ko smjta ha jo byrozgar ho jasy me mery he ghar ky faisly muhja sy nhi pochy jaty @BABAR💫🌕
2026-07-31 06:40:58
1
🔥BaDsHaH🔥 :
@Manan Khan
2026-07-30 14:25:19
2
✨ عمیر ✨ :
🥺🥺🥺
2026-07-31 12:57:35
1
boys 11 :
🍁
2026-07-31 17:06:10
0
✿ ¦ ᗰɇᏂ𝕓𝗈𝗈𝕓 ¦❤️🩹 :
💖💖💖
2026-07-31 15:12:44
1
M Zuبair بلوچ ☠️ :
💞💞💞
2026-07-31 17:16:25
0
To see more videos from user @velvet_despair, please go to the Tikwm
homepage.