@tayyabshahat100: آج قاری انعام اللہ صاحب کی کلاس کا وزٹ کرنے کا موقع ملا کلاس میں قدم رکھتے ہی ایک انتہائی خوبصورت، باادب اور دلکش ماحول دیکھنے کو ملا، جو دل کو چھو لینے والا تھا قاری انعام اللہ صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اتنے اچھے ماحول کی میزبانی کی اور اپنے حسنِ اخلاق سے اس وزٹ کو یادگار بنا دیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں کو قبول فرمائے اور ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین Inam Ullah Khan 🫶✨ #viralreelsfacebook #reelschallenge #مکہ_معظمہ #مکہ_مکرمہ #جمعۃ______المبارکة