@criticalthinker956: انتہائی افسوسناک خبر 😭اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ😢کاٹن پائین دوشخیل 👇 😭عبدالسعید😭 پولیس شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی افسردہ ہوا۔ ۔ اب ہم میں نہیں رہے۔نیک زمین صاحب کا بیٹا اور محمد سعید پولیس کا بھائی۔ا اللہ تعالیٰ اُن کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭