@ishqe.lahasil23: میرے من پسند شخص اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے " کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا..... محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔ . . #ishqe.lahasil23 #urdulines🥀sadpoetry #plzsupport #followers😘thanku🙏🙏❤️❤️❤️

عشـــقِ لاحاصل༻💔
عشـــقِ لاحاصل༻💔
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 08:25:36 GMT
30003
1513
13
95

Music

Download

Comments

samii.khan924
س م ی ع :
kia line ha yrr
2026-07-30 20:47:56
0
q_siddiqui_90
Q-SíDDíQúí-90 :
kamaaaalll👌👌
2026-07-30 10:51:55
0
abrarali8725
Finding the destination🧐 :
captions bro
2026-07-30 18:39:00
0
hadi15442
mr x :
واہ کیا بات کی آپنے ❤️‍🩹
2026-07-30 09:02:23
2
mehararshman
چوھدری مشرف احمد بادشاہ** :
ary ary uffff waooo
2026-07-30 13:00:14
0
_mohtarm_a
محترم❤️‍🔥 :
:اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچے تو سمجھ لینا میں نے خود کو بہت پہلے خاموش کر لیا تھا میں نے تم سے کوئی شکوہ نہیں رکھا بس اپنی محبت کو دفن کر کے جینا سیکھ لیا ہے۔ میری ہر دعا تمہارے نام تھی میری ہر رات تمہاری یاد میں کئی اور میری ہر خاموشی میں صرف تمہارا ذکر تھا۔ میں نے تمہیں کھو کر بھی بد دّعا نہیں دی کیونکہ سچی محبت چِھن جانے کے بعد بھی خیر ہی مانگی جاتی ہے۔ اگر کبھی تمہیں لگے کہ کوئی تمہیں بنا مطلب یاد کر رہا ہے تو جان لینا وہ میں ہوں جو اب لفظوں میں نہیں صرف دعاؤں میں زندہ ہے۔ میری زندگی کی یہ چھوٹی سی وصیت ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو چاہے میری کمی کبھی محسوس نہ بھی ہو۔
2026-07-30 15:50:10
0
iamawais77
☾𝙈𝙚𝙝𝙖𝙧 𝘼𝙬𝙖𝙞𝙨ᝰ🚬 :
❣️❣️❣️
2026-07-30 17:42:06
0
mehranjan07
Ꮇᴇʜʀᴀɴ᭄ :
🥹🥹
2026-07-30 17:43:29
0
nawab.zada.baloch.2526
✨ خواب گزیدہ 💫 :
💖💖💖
2026-07-30 14:52:29
0
zarag483
zarag483 :
❤️❤️❤️
2026-07-30 10:10:40
0
nadeem.ahmad.njran
pindi boy :
@S 🥺:میں پہلے جیسا انسان اب کہیں نہیں رہا ایسا لگتا ہے جیسے مسلسل ٹوٹتے ٹوٹتے میرے جذبات نے بھی آخرکار ہار مان لی ہو۔ اب نہ کسی کے آنے سے خوشی ہوتی ہے، نہ کسی کے جانے سے فرق پڑتا ہے۔ بس ایک خاموش قبر سی بن گئی ہے میرے اندر، جہاں ہر احساس دفن ہو چکا ہے۔ کبھی کبھی دل اتنا بھاری ہو جاتا ہے کہ سانس لینا بھی سزا لگتا ہے۔ آواز گلے میں ہی مر جاتی ہے، کیونکہ اگر ایک لفظ بھی بول دوں... تو شاید آنسو چیخ بن کر نکل پڑیں۔ اب ہر چیز بےجان لگتی ہے۔ ہنسی بھی جھوٹی لگتی ہے، باتیں بھی خالی لگتی ہیں، اور میں خود اپنی زندگی میں ایک اجنبی بن چکا ہوں۔ میں تھک گیا ہوں مضبوط بنتے بنتے۔ تھک گیا ہوں یہ ظاہر کرتے کرتے کہ میں ٹھیک ہوں۔ کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ ...میں اندر سے بہت بری طرح بکھر چکا ہوں اور اب مجھے خود بھی نہیں معلوم کہ میرے اندر زندہ کیا
2026-07-30 18:26:58
0
To see more videos from user @ishqe.lahasil23, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About