@haroonkhanjani786: #creatorsearchinsights بادشاہی راستہ آبدرہ صرف ایک پرانی گزرگاہ نہیں بلکہ ہمارے آباؤ اجداد کی تاریخ، ثقافت اور تہذیب کی ایک زندہ نشانی ہے۔ اگر ہم آج اس کی تاریخ محفوظ کریں گے تو آنے والی نسلیں اپنے ماضی سے بہتر انداز میں واقف ہو سکیں گی۔ امید ہے کہ بزرگوں سے مزید معلومات حاصل کرنے کے بعد اس موضوع پر ایک جامع تاریخی کتاب، دستاویزی ویڈیو اور تحقیقی مضمون بھی تیار کیا جا سکے گا۔ تحقیق جاری ہے... یہ مضمون ابتدائی معلومات پر مبنی ہے۔ مستقبل میں بزرگوں کی زبانی روایات، تاریخی شواہد اور تصاویر کی مدد سے اسے مزید مکمل اور مستند بنایا جائے گا۔ #viral #village Abdara my home land #peshawar #fyp Haroonkhalil Abdara