@.x_444: برہنگ، آزاد کشمیر میں آج ایک پُرامن احتجاج کیا گیا، جس میں ہماری ماؤں، بہنوں، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں نے بھرپور شرکت کر کے اپنے اتحاد، شعور اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ ہم اپنے حق، عزت اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ ہماری آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، کیونکہ حق کی آواز ہمیشہ بلند رہتی ہے🍁❤️#standwithkashmirkashmir #کشمیر_بنے_گا_خودمختار_انشاءاللہ #foryou #foryoupage❤️❤️