@Asghar Baduzai:زندگی کا اصل حسن سکون، سادگی اور اچھے اخلاق میں ہے۔ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، ہر اختلاف پر بحث کرنا عقل مندی نہیں، اور ہر ناراضگی کو دل میں رکھنا بھی مناسب نہیں۔ معاف کرنا سیکھیں، محبت بانٹیں، دوسروں کی عزت کریں اور اپنی توانائی مثبت کاموں پر لگائیں۔ یقین مانیں، جب سوچ بدلتی ہے تو زندگی بھی بدلنے لگتی ہے، اور دل کو وہ سکون ملتا ہے جس کی ہر انسان کو تلاش ہوتی ہے
2026-07-30 16:04:51
4
Muhammad Qadir :
2026-08-02 06:03:07
0
sohailbadasha🌹 :
beshak
2026-07-30 18:53:48
1
Muhammad Ahmed :
*"حضرت علی فرماتے ہیں۔*
*جو تمہاری قدر نہیں کرتا،*
*اسے اپنی زندگی سے ایسے نکال پھینکو*
*جیسے دودھ سے مکھی نکالی جاتی ہے،*
*یہی سب سے بڑا بدلہ ہے"*
*اس قول کا مفہوم:*
کبھی کبھی ہم ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں پکڑ کر رکھتے ہیں جو ہماری عزت، محبت، وقت کی کوئی قدر ہی نہیں کرتے۔ اور ہم سوچتے ہیں "شاید بدل جائے"۔
حضرت علیؓ فرماتے ہیں: *جس چیز کی قدر نہ ہو اسے فوراً نکال دو*۔
جیسے دودھ میں مکھی گر جائے تو ہم دودھ نہیں پیتے، مکھی کو نکال پھینکتے ہیں۔ ورنہ پورا دودھ خراب۔
بالکل ایسے ہی کچھ لوگ ہماری زندگی کا "دودھ" خراب کر دیتے ہیں۔
*3 سبق:*
1. *خود احترامی سب سے پہلے* - جو آپ کی قدر نہ کرے اس کے پیچھے وقت ضائع مت کریں
2. *خاموشی سب سے بڑا بدلہ ہے* - بحث نہیں، وضاحت نہیں، بس کنارہ کشی
3. *اپنی جگہ خالی رکھیں* - تاکہ اللہ آپ کو بہتر لوگ عطا کرے
*"وَعِبَادُالرَحْمٰنِ... وَاِذَا خَاطَبَھُمُالْجٰھِلُوْنَقَالُوْا سَلٰمًا"*
_رحمن کے بندے... جب جاہل ان سے بات کریں تو کہتے ہیں سلام_ [الفرقان: 63]
اللہ ہمیں ایسے لوگوں سے نوازے جو ہماری قدر کریں۔ آمین 🤲
2026-08-01 07:41:52
1
rani :
beshak
2026-07-30 12:58:31
1
Hashir king :
or agr hasbend na kare to kiya karna chahain
2026-07-31 07:30:23
1
Hussain plumber and electrici :
Mayra irada bhe yahe ha🤣
2026-07-30 13:51:18
1
Rana Shahid :
good
2026-08-02 05:26:19
0
gul :
InshaAllah pori koshesh karti hoon
2026-08-01 15:14:03
0
Mughal brand :
right
2026-08-01 18:32:31
0
ali. :
jisse Pyar Karte Hain uske sath Aise Nahin karte Maula ka Farman Hamesha Sach Hota Hai Lekin Pyar Bhi karna Majburi hai😩😩😩
2026-08-01 14:37:01
0
Jabar Ali :
fbgnkvnmgnjbm
2026-08-01 17:36:00
0
Healthy Mind :
bulkul ❤️❤️❤️
2026-08-02 01:55:00
0
sanaullah Baloch :
Beshak
2026-07-30 09:30:42
1
sajidrasool326 :
حظرت علی علیہ سلام نے درست کہا آپ سے درخواست ہے کہ ان تحریروں کا حوالہ بھی دیا کریں
2026-08-01 12:06:29
0
💫 chEry berrY ⚡ :
Bysq
2026-08-01 09:40:03
0
کپتان کی دیوانی۔۔👑 :
مولا علی علیہ السلام ❤️
2026-08-01 15:14:12
0
khan :
right absolutely right
2026-08-01 14:27:40
0
N̈adìŕ khan ♥️🇮🇹 :
right
2026-08-01 11:10:14
0
Ahmad :
no music please kindly 😭🥺
2026-08-01 09:48:17
0
Uzma Naseem :
right
2026-07-30 11:23:04
0
To see more videos from user @suny_edits21, please go to the Tikwm
homepage.