@rooh_ka_andhera: من پسند شخص بچھڑ جائے تو اس کا علم ہوتا ہے... سانس تو آتی اور جاتی ہے مگر زندگی کی بات نہیں ہوتی 💔 اس کی موجودگی = زندگی اس کی غیر موجودگی = سانس تم کس طرف ہو؟ کمنٹ میں بتاؤ 👇 Rooh-ka-Anhera #roohkaanhera #urdupoetry #shayari #dard #sadshayari

🖤 روح کا اندھیرا
🖤 روح کا اندھیرا
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 08:59:56 GMT
31883
927
1774
24

Music

Download

Comments

killerquen565
@ ❗Angel❗ ❤️😘🥀 :
mhabto k khsry mooot tk ly jatyhe 🥹❤️‍🩹
2026-08-21 05:23:12
1
faiq.ansari04
zareen anjum :
without you my life is not possible.so plz life is only for me.💔💔💔💔
2026-08-22 11:54:04
0
shtabassum8
ֆɦʊʍǟɨʟǟ.ȶǟɮǟֆֆʊʍ :
wo bicharr k b nahi bichrra 🥺 Na yadoon se Na khuaboo se Na batoo se Na sansoo se
2026-08-06 02:36:21
36
farwah272
Fari❤️‍🩹 :
Dil mar gya ha , Kuch bh ab feel ni hota aur Rona tu bilkul ni ata , even JB mjhy us ny divorce di tb bh ni roi me bus asy the jesy Murda hota ha , aur ye wo insan tha jis ny ek Meri haan k ly 3 Saal wait kia aur phir mjhy wo khawab deakhy Jo me janti the k reality me pury ni ho gy but phir bh deakhy khawab aur end pr divorce dy di q k us ko anniversary wish krna fazool lgta tha.
2026-08-12 14:50:56
1
qu4_07
€§#@ :
جدائی موت سے زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے۔۔۔
2026-08-08 14:39:19
19
stylishgarments70
Sofia Fatima :
:تمہیں الوداع کہنے کے لئے میں ننانوے خط لکھوں گی لیکن آخری خط میں پھر سے یہی لکھا ہوگا مجھے چھوڑ کے مت جاو
2026-08-11 03:52:35
9
faisalaziz6870
Faisal :
میں تو سمجھا تھا کے لوٹ آتے ہیں جانے والے "تم نے جا کر تو جدائی میری قسمت کردی ۔🥲
2026-08-13 08:02:25
13
farkhanda_javedan
فرخندہ جاوداں :
وه سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں
2026-08-08 08:51:47
8
chman.7861
😘"chand c"💞❤️ :
کاش محبت صرف چاہنے کا نام ہوتی، پانے کی خواہش اس کے ساتھ نہ جڑی ہوتی۔ میں نے اُسے ہر بار اسی طرح دیکھا جیسے کوئی پیاسا شخص دور کہیں پانی کی چمک دیکھتا ہے... جانتے ہوئے بھی کہ وہ صرف سراب ہے۔ میری نگاہیں اُس پر ٹھہر جاتی تھیں، مگر میری قسمت ہر بار میرا ہاتھ تھام کر مجھے اُس سے دور لے جاتی تھی۔ کتنا عجیب ہے نا... دل اُس شخص کے لیے سب سے زیادہ دھڑکتا ہے جس تک پہنچنے کا کوئی راستہ ہی نہیں ہوتا۔ وہ سامنے ہو تو بھی فاصلے ختم نہیں ہوتے، اور دور چلا جائے تو ہر چیز اُس کی یاد دلا دیتی ہے۔ انسان لاکھ خود کو سمجھائے، مگر محبت دلیلوں سے نہیں، صرف دھڑکنوں سے چلتی ہے۔ میں نے ہزار بار اپنے دل کو سمجھایا کہ جسے نصیب نے میرا نہیں لکھا، اُسے چاہنے کا کیا فائدہ؟ مگر دل نے ہر بار خاموشی سے یہی جواب دیا کہ محبت فائدہ نہیں دیکھتی، محبت تو بس ہو جاتی ہے۔ اب حال یہ ہے کہ دعا مانگوں تو اُس کا خیال آ جاتا ہے، خاموش رہوں تو اُس کی آواز سنائی دیتی ہے، اور لوگوں کے ہجوم میں بھی میری نظریں بےاختیار اُسی ایک چہرے کو تلاش کرتی ہیں جسے شاید کبھی میرا ہونا ہی نہیں تھا۔ شاید دنیا کی سب سے بھاری اذیت یہی ہے کہ انسان کسی کو دل کی آخری حد تک چاہے... مگر اُسے پانے کی ایک بھی وجہ اپنے حق میں نہ ہو۔ پھر بھی نہ محبت کم ہوتی ہے، نہ انتظار مرتا ہے، نہ امید پوری طرح دم توڑتی ہے۔ بس انسان جیتا رہتا ہے... ایک ایسی دعا کے ساتھ، جس کے قبول ہونے کی امید بھی نہیں ہوتی۔ اور تب سمجھ آتا ہے کہ لاحاصل چیزیں صرف دلکش نہیں ہوتیں... وہ انسان کی روح میں ہمیشہ کے لیے بس جاتی ہیں، اور پھر عمر بھر کسی اور چیز میں دل نہیں لگنے دیتیں 😘"Chand c" 💕❤️
2026-08-12 10:13:16
2
shehraam41
ShehraaM :
Kya likhon adhi se zyda dunya isi marz main mubtala hai koi paa k roo rha hai aur koi paanay k liye ro rha hai.
2026-08-12 19:01:53
10
darkdark637
𝒍ᶤ᥉𝕙𝐨 :
مجھے چھوڑکروہ اپنوں کے سامنے فرمابردار بن گیا۔اور ھم آج بھی اپنوں سے طعنے سنتے ہیں کہ کہاں گئ تماری محبت🙂
2026-08-10 11:29:17
23
poppi.g66
asmanaeem :
🥲زہر اُن کے ہاتھوں میں پکڑا ہی رہ گیا🥺 🥲میں مر گئی ان کی آنکھوں میں بیزاری دیکھ کر🥺 jub koi bichrta hai to dil cheer jata hai magar insan zinda reh k b mar jata hai jo log boht hasnty hai na unk under tufan basty hai😭Allah yeh din kisi ko
2026-08-18 13:02:02
8
iram.chohan0
Iram Chohan :
jo chula gya us p tubsra kesa bat keu zikur keu line keu?????
2026-08-09 15:48:13
6
cat.girl50
Zoobi🦋🇸🇦 :
تُجھ سے بچھڑیں گۓ تو مرّجایں گے۔ کمال کا وہم تھا ، بخار تک نہ ہوااا
2026-08-10 15:25:08
5
i_hate_love_0001
𝗡𝗼 𝗟𝗼𝘃𝗲 𝗤𝘂𝗲𝗲𝗻💕⃝🕊️ :
:کچھ خسارے ہمیشہ سمبھال کے رکھنے چاہیئے ۔۔ تاکہ ہم دوبارہ کوئی رنگین خواب نہ دیکھیں ۔۔۔ ..!!😭❤️‍🔥 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-08-10 17:54:08
15
princess182551919
✧༝ 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮𝓼𝓼 ༝✧🥀🥰 :
wo humse bichat kr khush h to hum use ma khush h mohabt ma kha zoar apna chalta h or zarori to nhi ki jo hum chahe humai wo mil jai kuch cheezai adhori reh jati h 🥺
2026-08-10 15:59:21
3
shaikyousuf229
yousufshaik :
تیرے بعد خدا سے صرف صبر مانگا ہے،
2026-08-10 16:02:27
8
immyrajpoot
Sam💔Immy :
تجھ سے بچھڑ کے ہم نے جانا یہ حقیقت کہ تنہائی بھی انسان بناتی ہے۔😢😢💔💔
2026-08-06 03:30:30
2
mafia.girl5335
𒆜𝐆υ𝐦ᴻ𝖆𝖆m larki🖤 :
koye Pasand hi ni aata 🥲
2026-08-17 13:58:15
1
zeenat.shehzadi88
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
ایسے نہ کر شکایتیں، دل تھام عشق ھے🖤 ورنـــــہ کہیں گے لوگ کہ ناکام عشق ھے❤️‍🩹 پہلے کبھی کبھـار کسی کو ، ہوا تھا یہ💔 اس دور بد لحاظ میں اب عام عشق ھے🥀💯
2026-08-13 05:01:16
1
drgang17
Faisalabadi Queen 👑👑 :
bachrny k bad muhabat sy zaida nafrat b ho jati ha JB wo gr walon ke ghlumi kerta ho.
2026-08-11 13:41:27
1
meerabyaqoob2
سید ذادی :
mny khud usy allwaida kha jb ky usy pta tha ma adi hn us ki
2026-08-16 17:41:02
1
rajputzain786
👑 زین راجپوت 👑 :
من پسند شخص کے بچھڑنے کا دکھ یہ نہیں کہ وہ چلا گیا، دکھ یہ ہے کہ اُس کے بعد دل نے کسی کو اپنا ماننا ہی چھوڑ دیا۔
2026-08-21 14:41:25
1
meenag330
meena g :
yahn zuban hath paun chlna chor dty hn plzzzz😭😭😭😭 asa na kaha kro
2026-08-07 03:57:47
3
juttblood03
☺☺☺ :
خاموش راستے، تنہا سفر، اور یادوں کا ساتھ، کچھ لوگ بچھڑ کر بھی رہتے ہیں دل کے پاس۔ 🥀💔
2026-08-13 07:37:02
1
To see more videos from user @rooh_ka_andhera, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About