@syedasmeen786: الحمدللہ سائیں فضل ملنگ کا قل شریف کا بھی ختم اپنے اختتام پر پہنچا جتنے پیر سید امتیاز شاہ صاحب نے خصوصی دعا فرمائی بھی دوست آئے ان سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ اگر میرے لائک کوئی بھی حکم ہو جو سائیں کے قل پر آئے میں حاضر ہوں جب تک میری زندگی ہے