کہ دل کو سمجھانا اتنا اسان تھوڑی ہے تیری تصویر سے بات کرنا مذاق تھوڑی ہے تجھے دیکھنا کسی اور کے ساتھ یہ کوئی عام بات تھوڑی ہے محبت بس پا لینے کا نام تھوڑی ہے درمیاں اپ نے کوئی بھی رشتہ نہیں بے وجہ دعاؤں میں تیرا ذکر انا تو نہ تھوڑی ہے لطف ہے اس انتظار میں بھی یقین کرو تو سکون ہے میرا امتحان تھوڑی ہے تجھے حق ہے جسے چاہے انتقاب کر تجھے حق ہے جسے چاہے انتقاب کر میں تنہا خوش ہوں کوئی ایسا تھوڑی ہے یادوں میں زندہ رہے گا ہمیشہ تیرا جو اس کی یادوں میں زندہ رہے گا ہمیشہ تیرا نام تو میرا خواب پہ حصہ ہے میناروں برکت کا انجام
2026-08-02 06:09:02
0
⚔️مانی پھٹان🔥 :
میں ٹھیک ہوں مگر۔۔۔
میرا ذہن کچھ اس کشمکش میں الجھا ہوا ہے مجھے کچھ بھی تو نہیں ہوا
تو پھر مجھے کیا ہوا ہے۔۔۔
دل رنجشوں میں گھرا ہوا ہے
مجھے کوئی غم بھی نہیں تو پھر کیوں یہ دل رنجشوں میں گھرا ہوا ہے
2026-08-01 21:51:10
0
Dr Fasiiii 🥀🪽🫀 :
خدا ہر اس شخص کو سکون دے
جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا🥹❤️🩹
2026-08-29 04:43:53
0
MUGHAL ❤️🫀 :
2026-07-31 07:41:50
1
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.