@cmkpksohailafridi42: علیمہ خانم مہمان نوازوں کی سرزمین باجوڑ پہنچ گئیں۔ پی ٹی آئی کارکنان اور باجوڑ کے غیور عوام نے محترمہ علیمہ خان کا پرتپاک، شاندار اور تاریخی استقبال کیا#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو #imrankhanzindabad #cmkpksohailafridii #5آگست #AleemaKhan