@faisalhayatwrites15: کاش کوئی ایسا مل جائے جو اس دل کے درد کو سمجھ سکے، جو خاموشیوں میں چھپے سوال پڑھ لے، جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپی اداسی محسوس کر لے۔ ہر زخم دوا نہیں مانگتا، کچھ درد صرف ایک سچے احساس، ایک مخلص ساتھ اور ایک اپنے انسان کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ "اس دردِ دل کی سفارش مل جائے کوئی یہاں..." شاید پھر دل کو بھی سکون مل جائے۔ 🖤 — فیصل حیات