*تو کہیں پھول سے بچھڑی ہوئی خوشبو تو نہیں
*تیری باتیں بھی ہیں پروین کی نظموں جیسی
*بھول سکتی ہے بھلا کیسے وہ سوہنی مورت*
*کوچہءِ میر میں گلزار کے نغموں جیسی
خوبصورت آنکھوں کے خواب حقیقت ٹھہریں
آپ کی آنکھوں کے جگنو سدا چمکتے رہیں اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے
2026-07-30 09:24:37
1
To see more videos from user @fiza_yar_4, please go to the Tikwm
homepage.