hyyyyyy ye kefiyet pr hr koi is laiq ni hota is liy apni kimti muhbt ki qdr kryn or apny liy snbhal k rkhy ku k apny siwa koi ni apna
2026-08-12 21:55:22
1
F❤️🔥 :
کچھ لوگوں کے لیے محبت صرف ایک مرحلہ ہوتی ہے، جب تک دل لگا رہے، ساتھ رہتے ہیں، اور جب دل بھر جائے تو خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔ مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محبت کو اپنی پوری زندگی بنا لیتے ہیں۔ اُن کے لیے رشتہ ختم نہیں ہوتا، وہ خود ختم ہو جاتے ہیں۔
تمہارا دل بھر گیا تو تم نے ایک نیا راستہ چُن لیا۔ شاید تمہارے لیے یہ صرف ایک فیصلہ تھا، ایک عام سی جدائی۔ مگر میرے لیے یہ میری پوری دنیا کے بکھرنے کا لمحہ تھا۔ تم نے صرف ساتھ نہیں چھوڑا، تم اپنے ساتھ میری ہنسی، میرے خواب، میری بے فکری، اور جینے کی وجہ بھی لے گئے۔
لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو بھرنے کے بجائے انسان کو اندر ہی اندر ختم کرتے رہتے ہیں۔ باہر سے سب کچھ معمول پر دکھائی دیتا ہے، مگر اندر ایک قبر آباد ہو چکی ہوتی ہے جہاں روز امید دفن ہوتی ہے۔
دل ہی تو تھا... اُس کا بھر گیا، مگر میرا دل تو اُس دن مر گیا تھا جس دن مجھے یہ احساس ہوا کہ جس شخص کے لیے میں نے اپنی پوری دنیا لٹا دی، اُس کے لیے میری محبت بھی ایک دن بے معنی ہو گئی۔
اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے امید۔ بس ایک خاموشی ہے، ایک تھکن ہے، اور ایک ایسا دل ہے جو دھڑکتا تو ہے، مگر پہلے جیسا زندہ نہیں رہا۔❤️🩹🥀
2026-08-11 16:30:59
8
ziddi😎 :
caption plz?
2026-08-11 14:44:07
4
❤️🥀 حناء بتول 🥀❤️ :
Heart touching line's 🖤🥺💔
2026-08-07 08:52:45
2
N :
ending ❤️
2026-08-04 06:42:21
3
Zainab jutt :
🥰🥰🥰
2026-08-11 18:45:19
3
Yasmeen :
🥺🥺🥺
2026-08-11 14:53:27
3
simple girl 🥰 :
🥰🥰🥰
2026-08-11 14:33:42
3
Jᴀᴠᴇʀɪᴀ Cʜ♡ :
@Jᴀᴠɪɪ ᴋɪ Jᴀᴀɴ♡ 🥺🥺
2026-08-10 18:10:23
3
ch Saad Ansar :
❤️❤️❤️
2026-07-30 12:19:50
3
Tia Ali :
❤️
2026-08-11 14:31:51
2
Inaam Hussain :
❤️❤️❤️
2026-08-12 17:01:17
1
Ayesha Ktk :
@Unknown😇
2026-08-12 18:18:39
2
Mahi sheikh🩷 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 21:59:44
1
To see more videos from user @psycho0o_ji, please go to the Tikwm
homepage.