please sister help Kare please main saiyadum bade pareshan hun Meri bacchi bimar hai epilepsy hai maula Hussain aapko salamat rakhe sister aamin aamin
2026-07-30 15:14:40
0
banirana945 :
time zada nhi he AP ke pas
2026-07-30 09:33:13
4
syedzada00670 :
🌺🥀🌹🌷💐♥️❤️♥️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-07-30 12:53:32
1
𝙁𝘼𝙍𝙃𝘼𝙉 ࿐ :
804 ♥️♥️♥️
2026-07-30 12:39:41
1
MuhammadQadeer :
2026-07-31 07:26:50
0
جنید علی کھوکھر :
love 😗😘😘
2026-07-30 23:08:51
0
Ali Abbas Ali Hasan :
Mashallaha 🥰
2026-07-31 08:40:27
0
user4816934619561 :
2026-07-30 19:30:46
0
nafeesabbsi222 :
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ!
آپ پنجاب کے کروڑوں عوام کی امید، ایک باحوصلہ اور عوام دوست لیڈر ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ ہر مظلوم کی آواز سنتی ہیں اور انصاف کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہیں۔متاثرین کے بچے تاحیات آپکے لئے دعاگو رہیں گے آپ مری میں ان متاثرین کو مریم نواز کالونی کے نام سے انکو گھر بنا کر بچوں کو دوبارہ اپنی چھت دیں
جھیکاگلی لینڈ سلائیڈ، جو مبینہ طور پر ہائی وے منصوبے میں غفلت کے باعث پیش آئی، اب تک پندرہ گھروں کو نگل چکی ہے اور میرا کروڑوں کا گھر تباہ ہو گیا۔جو ستر سالہ پرانا گھر دوبارہ تین سال لگا کر بنایا ہے جو زندگی کی جمع پونجی لگا کر سات کروڑ سے بنایا تھا آج میری معصوم بچیوں کا گھر بھی ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ ان کے سامنے ان کا آشیانہ اجڑ گیا، اور ان کی سسکیاں آج بھی میرے کانوں میں گونج رہی ہیں۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خدارا اس معاملے کا فوری نوٹس لیں۔ بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو مزید کئی خاندان اس سانحے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں کسی مظلوم کی فریاد ان سنی نہیں رہے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو عوام کی خدمت کی مزید توفیق، عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔دعاگو۔سنئیر رہنما مسلم ن مری سٹی نفیس احمد عباسی۔
2026-07-31 06:33:16
0
رانا احسان اللہ :
2026-07-31 04:09:56
0
رانا احسان اللہ :
2026-07-31 04:09:36
0
user4816934619561 :
2026-07-30 19:30:48
0
💙 Şн𝓪яⒺє𝐟 𝕫𝔸ⓓå🫰 :
Kashmir ka bhi soch Lo 🙄
2026-07-30 16:09:48
0
akram king :
2026-07-30 15:30:45
0
Malik zainuddinkhan Gulzi :
2026-07-31 10:14:10
0
Rubi Anum :
❤️
2026-07-30 16:31:54
0
👑سکندر شاہ 👑 :
kashmiri bhayion pay reham karo na karo zulaam Khuda ka wasta hy
2026-07-30 19:15:00
0
user4816934619561 :
2026-07-30 19:30:44
0
To see more videos from user @azmabokhari, please go to the Tikwm
homepage.