یہاں نا کوئی اچھا ہے نا کوئی برا ہے۔انسان کے اپنے عمل بھی کبھی کبھی اس کے سامنے آ جاتے ہیں ۔اور جب اپنا کیا اپنے سامنے آتا ہے پھر بہت دکھ ہوتا ہے۔کہ کاش میں اپنی نیت اپنا عمل اپنا کردار اچھا رکھتا یا اچھا رکھتی۔یہ نشانی ہے اس دن کی جب سب کے اعمال کا حساب ہونا ہے۔اور پھر عقل والوں کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں۔کوشش کرو اپنی زندگی سچائی سے گزارو۔لیکن اس بات کا خیال بھی رکھنا جو سچائی تم اس کے ساتھ کر رہے ہو کیا وہ اس سچائی کا حقدار ہے یا نہیں۔کیونکہ عقل پیار محبت عشق سے بالاتر ہے۔لیکن ہم لوگ سمجھتے نہیں۔بہت سے عاشق مر جاتے ہیں جب نبھانے کی باری آے۔اپنی محبت ہمیشہ سنبھال کے رکھو۔صرف اپنے نکاح کے لئے۔کوئی بات بری لگے تو معزرت
2026-07-31 00:18:51
1
Muskan ali :
hr mard hr urat ek jese nh balke duniya me koi insan ek jesa nh na hr mard be gherat h na hr urat wafadar
2026-07-30 11:28:35
2
KARACHI 💗 LOVER.123 :
me ni likhu gi ku k sb ek jsy ni hn,👍
2026-07-31 15:20:00
0
@♥️Allah♥️My♥️Love♥️ :
right 💯
2026-07-31 15:27:23
0
NaZia butt💞💞 :
sai likho ge
2026-08-01 19:15:26
0
K...k :
aisa hai
2026-08-01 19:41:33
0
udasi :
ایک جیسے ھی ھوتے ھیں
2026-08-01 15:06:18
1
Romesya :
mein b
2026-07-31 20:04:22
0
manishahg345 :
Aurat k baray ma bhi zaror
likhya
🙏
2026-07-31 15:42:06
0
Alhamdulilla❤️ :
mean b lemhon gi,ey merd Teri berhmi😭😭😭😭😭
2026-07-30 11:32:27
3
🦋⍣⃝Hơơཞ🕊 :
hayeeeee sb ek jasy ni ha or mere Syed jsa to is pori dunyai ma ni ha 🥰😘😘
2026-08-01 21:39:19
0
BILAL TABASSUM :
اچھا پہلی بات ہو سکتا میں غلط ہوں یا آپ کو میری بات سے اتفاق نہ ہو
تو پلیز بدزبانی سے پرہیز کر کے منسوخ کر سکتے میرے جواب کو
سب مرد ایک جیسے نہیں ہوتے۔ اگر ایک نے آپ کے ساتھ غلط کیا ہے، تو اس کے خلاف دس مرد ہی آپ کے حق میں کھڑے ہوں گے۔ مرد اتنا برا ہوتا تو اللہ اسے نبوت کا مقام نہ دیتا۔ باپ، بھائی، شوہر اور بیٹا بھی مرد ہی ہیں... اور کل آپ کو مرنے کرنے کے بعد عزت کے ساتھ تدفین کے مراحل انجام دینے والے بھی یہی مرد ہی ہوں گے
2026-07-30 13:56:36
3
Rana sab :
❤️❤️❤️
2026-07-30 17:18:58
2
she nii 556 :
😂
2026-08-01 17:47:41
0
⚡⚡⚡⚡📿⚡⚡⚡ :
👍👍👍
2026-08-02 03:46:18
0
"اناپرست لڑکی" :
🥰🥰🥰
2026-07-31 05:01:10
1
پتھر دل لوگ🖤🍂 :
💯💯💯💯
2026-08-02 12:28:28
0
To see more videos from user @baagi205, please go to the Tikwm
homepage.