Kbi Dil nhi kbi chuti nhi milti to kbi pasy ni hoty any Kliye mjburian bs
2026-08-01 05:50:14
1
Zeeshan Ahmad :
Good Question but emotional
2026-07-31 14:46:33
1
@nisar khan pti :
situation Kuch theek nahi financial crisis buhat se log jobless Hain ya kesi k documents ka issue recent time Mein tou Air ticket ki cost bhi ziada hae afford nahi Kar saktay
2026-07-30 19:16:35
1
pak marwat pahtan kuwait say :
i miss you🥰🥰🥰🥰
2026-08-01 03:40:04
1
Muhammad Arslan :
ہر گھر میں ایک ایسا بیٹا ضرور ہوتا ہے جو سب کی خوشیوں کے لیے اپنے شوق کو ختم کر دیتا ہے🥰
2026-07-30 17:13:29
210
FARWA.Qammar.shahzad :
mujhe divorce hue hai or ab me Kisi pe trust nai krte yr yeh sab dokha hai bs sister
2026-07-31 05:15:15
35
بلال پردیسی سعودی عرب والے :
پہلے دو سال قرض اتار میں گزرا جاتے ہیں اس کے بعد اور بھی گھر کی مجبور ہوتی ہیں اس لیے بہن ہم پردیسی جلد واپس نہیں آسکتے 🥰🥰🥰
2026-07-31 05:22:33
92
hajikamran078 :
بہت سال ہو گئے پاکستان نہیں ایا دعا کرنا اللہ میری ماں کی عمر لمبی کرے انشاءاللہ 2027🇴🇲🇵🇰 ملتان ایئرپورٹ
2026-07-30 17:44:02
57
saminiazi786 :
Ghar ki problem
2026-08-01 02:05:46
2
Mian Zahid :
After 10 years i will come to Pakistan
2026-07-31 00:16:44
3
Alone Life :
آپ کب گئیں تھی
2026-07-30 20:35:47
17
🌹ARSHAD جٹ 🌹 :
اس بات کی سمجھ ہمیں خود بھی نہیں سوچا تھا دو سال لگا ئے ہیں لیکن 12 سال گزر چکے ہیں
2026-07-31 16:32:36
8
RAJPUT :
حالات سے لڑتے لڑتے
اپنوں کے سکھ کی خاطر
پردیسی برسوں لوٹ نہیں پاتے
ورنہ کو کا دل نہیں چاھتا
2026-07-31 03:23:21
8
madni baba :
بس کچھ نہیں پوچھیے گا جو ایک بار باہر آجاتے ہیں تو بس باہر کےہو جاتے ہیں
2026-07-31 00:26:04
9
ر١جہ ک١مر١ن 333کلر ١لہ💔🇸🇦 :
Majbooriyan
2026-07-31 10:58:13
5
M Almeer 804 :
ایک مدت گزار کے جب واپسی اپنوں کے ساتھ گزارنے کا سوچا تو پتا لا وہاں تو اپنا ہے ہی کوئی۔۔پھر واپس آگیا
2026-07-31 00:43:57
21
azma :
جب چاروں طرف کم ہو پریشانیاں تو پھر ادھر بندہ بستہ ہی ہے اور کچھ نہیں کرتا
2026-07-31 00:50:17
5
F A Z I ✈️ :
2014 se ho Saudi Arabia 2026 hoga abi.tk apne gar ni aa🥺🥺 inshallah 2027 mn aa jana ha apne gar🥰
2026-07-31 01:39:09
6
🇵🇰 غلام مرتضیٰ انصاری 🇸🇦 :
واپسی کا دل تو بہت کرتا ہے لیکن وہاں کے حالات دیکھ کر پھر پروگرام کینسل کر دیتے ہیں
2026-07-30 17:54:00
22
jawan :
پہلے جیسے حالات نہیں رے برکت ختم ھو گی.پردیس میں درخت نہیں پیسے کے محنت ھلال رزق میں وقت لگتا ھے
2026-07-31 14:37:41
5
𝑰𝑸𝑹𝑨,𝑳𝑨𝑯𝑶𝑹𝑰 :
Ghar ki majboriya
2026-07-31 02:33:06
18
ABDULLA BATEE :
کسی کا دل نہیں کرتا پردیس میں رہنے کا حالات مجبور کر دیتے ہیں
2026-07-31 06:21:24
5
Rana Irfan :
ہر پردیسی کی اپنے ملک کے حالات بہتر ہوں تو کس کا دل کرتا ہے دوسرے ملک میں جا کر لوگوں کی باتیں سنیں اور ذلیل ہو
2026-07-30 23:20:26
42
عابد حسین :
کسی نے اپنا گھر بنانا ہے کسی کو بہن بھائیوں کی شادی کرنی ہے سب اپنی اپنی ذمے داری اٹھا رہے ہیں
2026-07-31 12:41:13
6
༺𝑺𝒉𝒂𝒉𝒊𝒅 𝑳𝒂𝒍𝒊༻ :
ھم قربانی کے بکرے ھیں چھٹی جاکر بھی قربان ھونا اس سے اچھا ھے ادھر ھی قربانی دیتے رھیں
2026-07-31 15:20:46
6
To see more videos from user @nadia41840, please go to the Tikwm
homepage.