@senatormushtaq: کل 31 جولائ کو ایف 10 مرکز میں شام 5 بجے جلسہ کشمیر ہوگا،سب کو شرکت کی دعوت ہے۔ پاکستان رائٹس موومنٹ#mushtaqahmadkhan #pakistanrightsmovement #plzunfrezemyaccount
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ نے کشمیر ک لیے آواز بلند کی
2026-07-30 12:08:52
422
Sheraz Ashraf :
thank you brother
2026-07-30 17:42:08
1
muhammadusmanali435🇵🇰❤️ :
u are right
2026-07-30 14:48:47
3
A❤ :
ہمارے لیے ہر وہ شخص قابلِ احترام ہے جو ہمارے کشمیر کے لیے آواز اٹھا رہا ❤️🩹
2026-07-30 12:54:55
117
𝔸𝕙𝕞𝕒𝕕 ℝ𝕒𝕫𝕒 :
یا اللہ مجھے اور میری قوم کو اپنے حق کے لیے نکلنے کی طاقت دے
2026-07-30 11:57:59
213
❤SS❤ :
Thanks❤❤❤
2026-07-30 17:49:26
1
Luck94 :
اس کو بھی سیاست کا موقع مل گیا موقع چھوڑے گا نہیں۔
2026-07-30 16:01:37
18
Sharyar Ansari :
I love Imran Khan
2026-07-30 18:37:17
1
Noshad Hussain :
اللہ پاک سلامت رکھے مشتاق احمد صاحب کو ظلم کے خلاف کھڑے ہونے والا واحد مرد ہے
2026-07-30 14:21:25
53
Muhammad Rizwan :
2026-07-30 16:36:10
14
Khan 804 :
804
2026-07-30 15:00:17
5
😈 :
baba g aa to jay agar humeh koi uthata h to kon ayga hum jeso ko jail niklwany
2026-07-30 13:49:01
5
Sardarni🥰 :
مشکل وقت میں ساتھ دینے کے لیے خراج تحسین پیش کرتے ❤️❤️
2026-07-30 13:20:41
30
نور ہدایت :
اللّٰہ پاک آ پ کی اور آ پ کی ٹیم کی ہمیشہ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-30 12:05:08
49
AaDi 7T📍 :
in Sha ALLAH
2026-07-30 14:07:22
5
Razaq Khan :
مشتاق احمد خان واقعی عوام کے لیے ہمدردی کا جذبہ رکھتے ہیں۔اور ایک نہایت متحرک سیاست دان ہیں ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں اور ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
2026-07-30 15:26:09
9
HibahAsad✨💕 :
اللہ پاک سلامت رکھے مشتاق احمد صاحب کو ظلم کے خلاف کھڑے ہونے والا واحد مرد ہے
2026-07-30 14:25:21
18
☺️👩❤️👨 :
Kamal ha insan ha. seriously
Allah ap ko is ka ajr daa.
2026-07-30 15:20:59
10
Faraz 🕊️ :
ok sir hum gilgit sai nikaly suba tk ponch jaya gy inshallah we are stand with over Kashmiri brothers and sisters ✊
2026-07-30 17:21:19
68
✧ ̶ͨ ̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ Ej𝐚z 🩷⃝❣️ :
شکریہ جناب شکریہ آپ ہمارے لئے آواز اٹھائیں گے
2026-07-30 14:53:06
5
To see more videos from user @senatormushtaq, please go to the Tikwm
homepage.