@its_asim2627: Dr. usama PHD Scholar 😭لوگو! گواہ رہنا، وہ نوجوان جو چوکوں اور چوراہوں میں 80 سال سے نعرے لگاتے تھے کہ:😓😓 “جوانی لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے!”✊✊ خدا کی قسم، آج وہ اپنی جوانیاں واقعی لٹا رہے ہیں 💔😥 Osama shaheed 💔😓#FreedomKashmir #freedom Kashmir #standwithkashmir100k #PrayForKashmir #StandWithKashmir