شروع میں لوگ ہمیں جاننے کی کوشش کرتے ہیں جب جان لیتے ہیں تو تب وہ ہم سے کنارہ کر لیتے ہیں کیونکہ ہم انہیں بورنگ لگنے لگتے ہیں
ایک دن تھا میں اس محفل کی رونق تھا
اج دن ہے محفل ہے رونق ہے پر میں نہیں
2026-07-31 01:34:00
2
مدثر فاروقی :
ان باتوں کو سر پر سوار کرنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ، آپ غلط جگہ اپنا سکون تلاش رہے ہیں تو ظاہر ہے سکون وہاں ملے گا نہیں!
میں ان باتوں کو فضول سمجھتا ہوں ۔
اپنے آپ میں دانشوری کی باتیں لگتی ہیں لیکن ہیں نہیں!
زندگی حقائق پر چلتی ہے ۔ اور اس دنیا کی حقیقت سے ناواقف لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں!
2026-07-31 11:07:50
0
Muhammad Orhan :
❤️❤️❤️
2026-07-31 10:30:45
0
️➳ᴹᴿ✿࿐ⓖⓊ𝓳𝓳α𝓡 :
😭😭😭
2026-07-31 07:54:09
0
ali shan :
🥰🥰🥰
2026-07-30 14:25:19
0
𝐀𝐖么𝐈𝐒 𝐙𝐀𝐌𝐀𝐍🌸🫀 :
🌸🌸🌸
2026-07-30 12:15:15
0
The thinker.🚩 :
🌸🌸🌸
2026-07-30 12:10:08
0
𝐒 𝐀 ن 𝐀 𝐍 🚩 :
❤️
2026-07-31 11:53:59
0
To see more videos from user @poetic_sudais.1, please go to the Tikwm
homepage.