@ibrarsalarzai1: شہید ریحان زیب خان ایک بہادر، امن پسند اور باکردار نوجوان تھے۔ وہ ہمیشہ امن، بھائی چارے اور انصاف کے لیے آواز بلند کرتے رہے۔ وہ نوجوانوں کے لیے امید، حوصلے اور رہنمائی کا ایک مضبوط سہارا تھے۔ آخرکار ظالموں نے انہیں شہید کر دیا، مگر ان کی قربانی، کردار اور امن کا پیغام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ اللہ تعالیٰ شہید ریحان زیب خان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 😭💔