@lamslam98: کویی الفاظ نہیں میرے بھائی کے لیے دل پھٹ رہا ہے اللہ شہادت قبول فرمائے اپنی جنتوں کا مہمان بنائے😭😭 #standwithkashmir #kashmiriyat #ajkrightmoment @🚩³¹³سدھن بادشاہ 👀
شیر کا بچہ تھا، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-31 06:27:31
12
€OMR@D£ W@J!D $¥£D :
آمین
2026-07-31 07:03:29
0
Umair :
I love you Kashmir
2026-07-31 05:15:41
0
iru🦋 :
پاکستان سے رشتہ 'لا إله إلا الله' سے شروع ہوا تھا، اور آج
إنا لله وإنا إليه راجعون' پر ختم ہو گیا.
2026-07-30 17:41:11
71
pretty 😍😍 :
yh Allah hm sb ki maddad kr
2026-07-30 16:59:45
4
Malik :
Kasmir 💔
2026-07-30 16:38:23
4
🥰 کاشی جی🥰 :
tyri mrdani py lakho jany Qurban
2026-07-30 19:39:10
2
💫ά𝙙ᶓᶓL Warraich♨️ Love 804❤ :
بہت دکھ اور افسوس ہوا بھائی کا
انشاءاللہ ایک عدالت اللہ کی بھی لگے گی جہاں پر اس بھائی کو انصاف ملے گا انشاءاللہ
2026-07-31 08:23:05
3
Zara15_PTI :
اللہ کیسا حسین جوان مار دیا ظالموں نے... اتنا پڑھا لکھا کشمیر کا مستقبل تھا یہ
2026-07-31 04:24:50
14
Ikram Raja652 :
🤲
2026-07-30 19:14:23
6
Malik naeem Malik naeem :
js na goli in k mar k shaeed kia allah pak usa ibraatt nakk saza ata frmy amen
2026-07-31 04:01:40
5
❤ہمیں سردار کہتے ہیں:😎👑 :
وہ جو کہتا تھا جوانیاں لٹائیں گے لٹا گیا جوانی😭🚩💔
2026-07-30 21:32:52
12
Abdul Rafeeq :
یا اللہ جس نے اس بندے کو شہید کیا استحقار نازل
2026-07-30 15:16:43
26
ہارون جٹ شیرے کا 🤴🏻 :
2026-07-30 19:20:27
4
m Gulfaraz khan :
اسامہ بھائی خدا کے لیے تھوڑا اہستہ بولو ہمارے ضمیر سوئے ہوئے ہیں کیوں جگا رہے ہیں ہم گہری نید سو رہے ہیں ۔اللہ پاک اپ کی قبر کو جنتوں کے باغ میں سے ایک باغ دے امین😭😭😭😭
2026-07-31 07:47:05
2
🎊💓 Alone queen 👑❤️ :
:اللہ کیسا حسین جوان مار دیا ظالموں نے... اتنا پڑھا لکھا کشمیر کا مستقبل تھا یہ
2026-07-31 06:24:26
4
s Kashmri :
ufff allah g
2026-07-30 16:59:31
7
༄●⃝ EHSΛN GRΛPHIϾS ࿐ :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-31 05:32:54
1
Junaid shb :
وَمَا كَانَ່ رَبُكَ່ نَسِيًّا'
اور تیـــرا رب بھـــولنے والا نہیـــں"🙂❤️🩹
2026-07-31 05:22:14
2
ᥫ᭡𓆩ᴷᴵᴹ zoya :
پتا نہیں کیا جوش تھا اس نوجوان میں اجنبی بھی رو رہے ہیں اس کے لیے ایسے قیمتی اثاثے ہیں
دوبارہ نہیں ملتے اللہ انکی کامل بخشش فرمائے آمین
2026-07-31 08:17:16
2
Ibrar Hameed Paracha🇸🇦 :
ہم گواہ ہیں تم نے اپنا وعدہ وفا کیا ،،،، الله ہم سب کو یہ سعادت نصیب فرمائے ،قربان تیری شجاعت پر، ،
2026-07-30 22:16:53
4
saharr :
tera koi moqabla ni kar Sakta beta Tum Boht Bahadur the ham buzdilo ha
2026-07-31 06:37:19
1
mushahidhasnaat :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-31 02:46:27
1
To see more videos from user @lamslam98, please go to the Tikwm
homepage.