mery peer o murshad Iilyas qadri baqi sab bkwas koi krta krny do koi prwah nhi🥰🥰🥰
2026-07-31 10:41:49
14
Rafay jutt :
جب یہ ہمارے بابا جانی اللہ نہ کرے سب نے جانا ہے لیکن جس دن یہ وفات پا گئے اس کے بعد ان کی کرامتیں اور بڑھ جائیں گی
ابھی زندہ ہیں تو کوئی کرامت نہیں دکھا سکتے ہاں وفات پانے کے بعد ان کی کرامتیں بے شمار ہوں گی
2026-07-31 04:46:57
48
007 :
ye log business kr rahy hein
2026-07-31 06:12:54
2
Babar bakht Khawaja :
very good
2026-07-31 05:05:30
0
shan gujar :
مرشدِ عطار پر نور کی برسات
2026-07-31 02:36:00
15
sherjeel Awan786 :
بابا جان پر نور کی برسات ہو
2026-07-31 03:24:32
17
Rida Baloch :
Agar ap ye video na banaty TB b hamain Allah ne aqal di hai ham samjaty hai Our ofsos Hai k log dekh k b Anjan bane Howe hai
2026-07-30 22:10:07
35
MOHAMMAD ASIM :
ab battery low ho gai ha
2026-07-31 06:56:49
2
Tahir hussan B :
بہت ہی زبردست بات کی اپ نے
2026-07-30 19:48:08
76
Black Day :
you roasted bro 😁😁
2026-07-30 21:51:35
1
🐱☺️ Reshma ☺️🐱 :
Sara topi darama h
2026-07-31 10:11:38
9
VeeR :
ap sabit kro ky ya nzr ki anack he
2026-07-30 19:12:16
3
Mehar Queen 👑 :
:دنیا میں جتنے بھی ولی اللہ اللہ تعالیٰ کے دوست گزرے ہیں کبھی آپ نے دیکھا سنا ہوگا کہ خود خالی ہاتھ ہوتے ہیں اور اللہ کے بندوں کی جھولیاں بھردیتے ہیں ،
2026-07-31 12:27:52
2
ہدایت کا سفر❤️🥰 :
achcha mujhe yah batao kya koi doctor Apne bacchon ko da kayamat tak jinda Rakh sakta hai
2026-07-30 20:26:54
6
user6965638077626tm :
حق بات کرتے ہوئے اگر کوئی آپ کو گالی دیتا ھے تو اپکو اس کی پرواہ نہیں ہونی چاہیے
2026-07-31 06:33:03
9
Alizay butt❤️🥰 :
yh baba h kon
2026-07-31 06:22:20
4
free Palestine :
ان کا مجھے نہیں پتہ لیکن جہاں تک بات دم کی ہے یا کچھ اللہ تعالی نے کسی کو ہاتھ میں شفا رکھی ہو تو شفا دینے والی ذات بے شک اللہ کی ہے کسی کو وسیلہ بنایا ہو تو اس کی مرضی اب اللہ تعالی نے حضرت یعقوب علیہ السلام کو بہت عطا کیا تھا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بھی پھر بہت عطا کیا تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو اللہ کے سب سے محبوب تھے تو اس میں اللہ تعالی کی حکمت تھی وہ جیسے چاہے جسے چاہے جتنا چاہے دے تو اللہ تعالی کا یہ بھی حکم ہوا کہ اپ کہیں تو سونے کا پہاڑ اپ کے ساتھ چلے لیکن انہوں نے اسی حال میں رہنا پسند کیا تو بھائی اس میں بھی اللہ کی کوئی حکمت ہو سکتی ہے
2026-07-30 21:47:47
7
💚🔥💦💞تسکین e جاں 💞💦🔥💚 :
دنیا میں جتنے بھی ولی اللہ اللہ تعالیٰ کے دوست گزرے ہیں کبھی آپ نے دیکھا سنا ہوگا کہ خود خالی ہاتھ ہوتے ہیں اور اللہ کے بندوں کی جھولیاں بھردیتے ہیں ،
2026-07-31 05:06:04
13
Shaista Akram :
ap jo b sabot de ly ye log baz ni any waly
2026-07-30 21:10:14
6
📍ZoOni📍 :
Allah hidyt dy hmy
2026-07-31 06:19:28
4
user6874635381260aslam :
ان الله على كل شيء قدير
2026-07-31 04:09:47
3
To see more videos from user @wolfhz0, please go to the Tikwm
homepage.