جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد جو بھی بندہ یہ عمل کرے تو اگلی جمعہ آنے سے پہلے پہلے اللہ تعالٰی اس کی دلی حاجت پوری کرے گا۔ عمل یوں ہے کہ:
عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھ کر
3 مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھیں
3 مرتبہ آیت الکرسی پڑھیں
25 مرتبہ لا الہ الا انت سبحان انی کنت من الظالمین پڑھیں
آخر میں 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں
@Salman Faisal:جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد جو بھی بندہ یہ عمل کرے تو اگلی جمعہ آنے سے پہلے پہلے اللہ تعالٰی اس کی دلی حاجت پوری کرے گا۔ عمل یوں ہے کہ:
عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھ کر
3 مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھیں
3 مرتبہ آیت الکرسی پڑھیں
25 مرتبہ لا الہ الا انت سبحان انی کنت من الظالمین پڑھیں
آخر میں 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں