@haifahichri903:

Haifa Hichri
Haifa Hichri
Open In TikTok:
Region: TN
Thursday 30 July 2026 12:40:45 GMT
15515
1485
31
16

Music

Download

Comments

user3969255281487
الرايس :
بسم الله ما شاء الله طلعت عليها
2026-08-07 13:40:01
0
hdhdhjdhr24
hdgdhjd :
تحزم احلى 🔥🔥🔥
2026-08-07 09:48:04
0
gamra.hicham
قمرة هشام :
2026-08-06 21:06:25
0
imed3082
Imed :
🥰
2026-07-31 22:59:27
0
user98722967
noura gasriniya :
يعيشك كان تنجمي تجاوبي فيهم طايات والا لا
2026-07-30 21:02:04
0
fb89230
FB :
❤️
2026-08-01 15:17:19
0
kamel.harhouri
Kamel Harhouri :
🥰❤️❤️🥰
2026-08-02 09:44:07
0
rached.saad1
Rached Saad :
💪💪💪❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰
2026-07-30 15:18:36
0
sameh.salhi
sameh salhi :
2026-09-10 19:17:04
0
mouradmourad4569
Mourad :
🥰🥰🥰
2026-09-18 09:24:21
0
user6998867815951
user :
💋💋💋
2026-09-18 08:55:52
0
da7mane2
♦️🅓🅐➐🅜🅔🅝♠️🇹🇳 :
😱😱😱
2026-09-16 23:36:35
0
user6715187074292
user6715187074292 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-15 10:58:42
0
alitalbi24
Ali Talbii :
❤️❤️❤️
2026-09-04 21:57:44
0
dyh2llq4zl5b
حمود ابو احمد :
🥰🥰🥰
2026-08-06 19:45:12
0
hamza.belhaj.nase
Hamza :
🥰🥰🥰
2026-08-30 04:34:30
0
bardalla2
bardalla2 :
❤️❤️❤️
2026-08-21 05:37:03
0
ameur.ameur754
Amer🇹🇳🇮🇹 :
😋😋😋
2026-08-19 16:46:17
0
khaled.othmani1
Khaled Othmani :
🥰🥰🥰
2026-09-08 22:53:11
0
dyf3x5ih51vr
ناصر :
🥰🥰🥰
2026-08-11 06:08:47
0
wafikwafik26
wafik wafik :
😘😘😘
2026-09-18 09:13:12
0
rachidbouzid750
Rachid Bouzid :
🥰🥰🥰
2026-08-03 21:06:01
0
hamadi.ca
Hamadi CA :
🥰🥰🥰
2026-08-03 12:43:15
0
rmilidida
dida dida :
🥰🥰🥰
2026-07-30 14:50:30
0
To see more videos from user @haifahichri903, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 7-11 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے مردوں کے لیے بھی اس مال میں حصہ ہے جو والدین اور قریب ترین رشتہ داروں نے چھوڑا ہو، اور عورتوں کے لیے بھی اس مال میں حصہ ہے جو والدین اور قریب ترین رشتہ داروں نے چھوڑا ہو، چاہے وہ (ترکہ) تھوڑا ہو یا زیادہ، یہ حصہ (اللہ کی طرف سے) مقرر ہے۔ ۞ اور جب (میراث کی) تقسیم کے وقت (غیر وارث) رشتہ دار، یتیم اور مسکین لوگ آجائیں، تو ان کو بھی اس میں سے کچھ دے دو ، اور ان سے مناسب انداز میں بات کرو۔ ۞ اور وہ لوگ (یتیموں کے مال میں خرد برد کرنے سے) ڈریں جو اگر اپنے پیچھے کمزور بچے چھوڑ کر جائیں تو ان کی طرف سے فکر مند رہیں گے۔  لہذا وہ اللہ سے ڈریں اور سیدھی سیدھی بات کہا کریں۔ ۞ یقین رکھو کہ جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں، اور انہیں جلد ہی ایک دہکتی آگ میں داخل ہونا ہوگا۔۞ ؏ اللہ تمہاری اولاد کے بارے میں تم کو حکم دیتا ہے کہ : مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر ہے۔  اور اگر (صرف) عورتیں ہی ہوں، دو یا دو سے زیادہ، تو مرنے والے نے جو کچھ چھوڑا ہو، انہیں اس کا دو تہائی حصہ ملے گا۔ اور اگر صرف ایک عورت ہو تو اسے (ترکے کا) آدھا حصہ ملے گا۔ اور مرنے والے کے والدین میں سے ہر ایک کو ترکے کا چھٹا حصہ ملے گا، بشرطیکہ مرنے والے کی کوئی اولاد ہو، اور اگر اس کی کوئی اولاد نہ ہو اور اس کے والدین ہی اس کے وارث ہوں تو اس کی ماں تہائی حصے کی حق دار ہے۔ ہاں اگر اس کے کئی بھائی ہوں تو اس کی ماں کو چھٹا حصہ دیا جائے گا (اور یہ ساری تقسیم) اس وصیت پر عمل کرنے کے بعد ہوگی جو مرنے والے نے کی ہو، یا اگر اس کے ذمے کوئی قرض ہے تو اس کی ادائیگی کے بعد  تمہیں اس بات کا ٹھیک ٹھیک علم نہیں ہے کہ تمہارے باپ بیٹوں میں سے کون فائدہ پہنچانے کے لحاظ سے تم سے زیادہ قریب ہے ؟ یہ تو اللہ کے مقرر کیے ہوئے حصے ہیں،  یقین رکھو کہ اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔ ۞

About