@itx__murad3: میں لوگوں کے ایک ہجوم سے بات کرنے سے گھبرا جاتا ہوں اور جب مجھے ایسا کرنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے تو میں ہمیشہ کسی ایک شخص کے ساتھ تنہا ہونے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ صرف اسی سے بات کروں کسی دوسرے سے نہیں اور اس دوران میں محسوس کرتا ہوں کہ دوسرے لوگ مجھے دیکھ رہے ہیں اور مجھے دھوکے باز سمجھ رہے ہیں میں ان لوگوں سے بھی گھبرا جاتا ہوں جو بڑی خوش دلی سے مجھ سے پوچھتے ہیں "بھائی کیسے ہو" اور مجھ سے امید رکھتے ہیں کہ میں انہیں جواب دوں کہ "میں ٹھیک ہوں" جبکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں اندر سے دم توڑ رہا ہوں💔🥀

Itx__Murad
Itx__Murad
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 30 July 2026 12:50:35 GMT
6803
246
4
13

Music

Download

Comments

iam_salaaar
Salaar Yousafzai :
Social Anxiety hai Apko logo me bhaita karo ahista ahista khtm hojaigi apne comfort zone se niklay ghome phiray khush rahe enjoy kare🙏❤️
2026-07-30 14:52:23
2
ilyaskhanambela
łⱠɎ₳₴ ₭Ⱨ₳₦ :
❤️❤️❤️
2026-07-31 06:32:40
0
ahmadaly004
•️ yur_ahmad🍂 :
❤️❤️❤️
2026-07-30 17:05:26
0
izharafzalkhan8
izharafzalkhan8 :
میں لوگوں کے ایک ہجوم سے بات کرنے سے گھبرا جاتا ہوں اور جب مجھے ایسا کرنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے تو میں ہمیشہ کسی ایک شخص کے ساتھ تنہا ہونے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ صرف اسی سے بات کروں کسی دوسرے سے نہیں اور اس دوران میں محسوس کرتا ہوں کہ دوسرے لوگ مجھے دیکھ رہے ہیں اور مجھے دھوکے باز سمجھ رہے ہیں میں ان لوگوں سے بھی گھبرا جاتا ہوں جو بڑی خوش دلی سے مجھ سے پوچھتے ہیں "بھائی کیسے ہو" اور مجھ سے امید رکھتے ہیں کہ میں انہیں جواب دوں کہ "میں ٹھیک ہوں" جبکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں اندر سے دم توڑ رہا ہوں💔🥀
2026-07-30 17:07:41
0
To see more videos from user @itx__murad3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About