We the Pakistani nation stands with Kashmiri peoples😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-30 22:30:40
0
Sheraz Aslam :
انشاء اللّٰہ ظلم کا نظام مٹ کر رھے گا اے اللّٰہ ھم تیری مدد کے طلبگار ھے ھم بے بس ھے کشمیر پاکستان کی حفاظت کرنا آمین
2026-07-30 18:36:18
26
CH.MAHBOOB :
💯🥰پہلے بلوچستان، پھر KPK اور اب آزاد کشمیر... 🥺🥺 پاکستانیو! خدارا اپنے بھائیوں کا ساتھ دو۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے۔" (صحیح مسلم) قیامت کے دن ہم سے پوچھا جائے گا کہ جب ظلم ہو رہا تھا تو ہم خاموش کیوں تھے؟ ایک صوبہ یا ایک بندہ غلط ہو سکتا ہے، سب نہیں! ایک جنرل اس ملک کو تباہ کر رہا ہے، اب تو آنکھیں کھولو اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دو🥰💯
2026-07-30 19:02:08
11
Iftikhar Ahmad :
( کل نفس ذاٸقةالموت )
جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺😭
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔"
آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
"اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102)
بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💯
2026-07-30 18:40:56
2
Raider Talabat.! :
Insha Allah
2026-07-30 18:53:29
2
Muhammad Bilal :
انشاء اللہ
2026-07-30 18:38:51
1
sikanderhayat13 :
qurbani se he azadi milti ha ...Allah asani kray ap logon k lya aur apko kamyab kray ameen
2026-07-30 18:59:00
3
SHEZI Rajput :
Inshallah
2026-07-30 18:34:31
1
Zubair Rahman🇵🇰🇪🇺🇮🇹🥀💞 :
امین
2026-07-30 22:40:32
0
Naeem Gulamqadir :
2026-07-30 16:59:01
1
aslamdogar425 :
انشااللہ
2026-07-30 22:38:01
0
Raja. 🦅🦅🇰🇼 :
I love kashmir
2026-07-30 22:47:30
0
Mohammad Muzammil :
insha allah
2026-07-30 22:41:48
0
To see more videos from user @ik.up1, please go to the Tikwm
homepage.