@maryamnsharifupdates: Chief executives or people sitting in political offices usually shift all the blame onto the police whenever a mistake occurs. I have shared the burden of responsibility with you. I have taken responsibility for every incident alongside you because we are one team. When we work, there is no Chief Minister or subordinate, we are all one team and one unit. This is why Punjab, by the grace of God, is setting new benchmarks of progress. #maryam #maryamnawaz #maryamnawazsharif #maryamnawazshareef #maryamnawazofficial

MaryamNSharif_Updates
MaryamNSharif_Updates
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 13:08:02 GMT
2797
349
13
15

Music

Download

Comments

imranrind78
Imran Rind :
💛💛
2026-07-31 06:31:52
0
aqeel.abbas6758
aqeel Abbas :
🥰
2026-07-30 15:06:50
0
nafeesabbasi222
nafeesabbsi222 :
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ! آپ پنجاب کے کروڑوں عوام کی امید، ایک باحوصلہ اور عوام دوست لیڈر ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ ہر مظلوم کی آواز سنتی ہیں اور انصاف کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہیں۔متاثرین کے بچے تاحیات آپکے لئے دعاگو رہیں گے آپ مری میں ان متاثرین کو مریم نواز کالونی کے نام سے انکو گھر بنا کر بچوں کو دوبارہ اپنی چھت دیں جھیکاگلی لینڈ سلائیڈ، جو مبینہ طور پر ہائی وے منصوبے میں غفلت کے باعث پیش آئی، اب تک پندرہ گھروں کو نگل چکی ہے اور میرا کروڑوں کا گھر تباہ ہو گیا۔جو ستر سالہ پرانا گھر دوبارہ تین سال لگا کر بنایا ہے جو زندگی کی جمع پونجی لگا کر سات کروڑ سے بنایا تھا آج میری معصوم بچیوں کا گھر بھی ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ ان کے سامنے ان کا آشیانہ اجڑ گیا، اور ان کی سسکیاں آج بھی میرے کانوں میں گونج رہی ہیں۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خدارا اس معاملے کا فوری نوٹس لیں۔ بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو مزید کئی خاندان اس سانحے کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں کسی مظلوم کی فریاد ان سنی نہیں رہے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عوام کی خدمت کی مزید توفیق، عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔دعاگو۔سنئیر رہنما مسلم ن مری سٹی نفیس احمد عباسی۔
2026-07-31 06:50:04
0
hassan.gul752
Gul :
♥️♥️
2026-07-30 17:58:52
0
aqeel.abbas6758
aqeel Abbas :
🥰
2026-07-30 15:06:35
0
maliknawazsunny
Mohammed Nawaz :
السلام علیکم جی میرا نام محمد نواز ہے مائیں ضلع چنیوٹ تحصیل بوانا کے قریب ایک گاؤں اے چک نمبر 154 لدیانہ کا رہنے والا ہوں ہم جوائن فیملی ہیں ہمارے پاس اپنا گھر نہیں ہے اور ہمیں گھر بنانے کے لیے لان چاہیے ہمارے پاس 10 مرلے کا پلاٹ ہے لیکن وہ ہمارے نام پر نہیں ہے کیونکہ وہ ہمیں بے نظیر بھٹو کی حکومت میں ملا تھا بری کوشش کے بعد وہ ہمارے نام نہیں ہو سکا لیکن وہاں ہم رہائش پذیر ہیں ہمارا ادھر ایک کمرہ ہے اگے گھر مکمل بنانے کے لیے ہمیں لاون چاہیے ہمیں تقریبا چار ماہ ہو گئے ہیں لان لینے کی کوشش میں ہیں لیکن کوئی رسپانس نہیں ملا کوئی جواب نہیں ملا اور ہماری اخری امید مریم نواز ہے اور ہماری مریم نواز شریف کو اپیل ہے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری پریشانی کا کوئی نہ کوئی حل کیا جائے مہربانی ہو گئی اور باقی اپ لوگوں نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں جو بھی پریشانی ہوگی اس کا حل کیا جائے گا مہربانی کریں اور ہماری پریشانی کا حل کریں
2026-07-31 20:08:54
0
muhammadpanajamati
Muhammad Pana Jamati :
😁😁😁
2026-07-30 21:03:22
0
ffmm.bn
SerajjAlikhan :
♥️♥️♥️
2026-07-30 19:25:09
0
sona.munda1031
Sona Munda ♥️ :
🥰🥰🥰
2026-07-30 14:55:57
0
raja.fakhar.hayat
Raja Fakhar Hayat :
♥️♥️♥️
2026-07-30 14:49:30
0
salmanriasat826
salmanriasat826 :
❤️❤️❤️
2026-07-30 13:16:04
0
mariyamnawaz462
Maryam Nawaz 283 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 12:12:03
0
To see more videos from user @maryamnsharifupdates, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About