کشمیر بھی ہمارا ہے۔
فوج بھی ہماری ہے۔
درخواست ہے کہ دونوں فریق اپنا معاملہ مزاکرات کے ٹیبل پر لیں جائیں۔کیونکہ جانوں کا ضیاع دونوں جانب ہے۔
کشمیریوں کے مطالبات مانے جائیں اور امن قائم کیا جائے۔دشمن پہلے ہی گھات لگائے بیٹھا ہے۔اندرونی لڑائیاں ختم ہوں گی تو ہی دشمن سے مقابلہ ہوگا۔
اللہ میرے وطن کو امن کا گہوارہ بنادے۔
آمین۔
2026-07-31 11:02:38
0
🌹k.........N🥀🍁 :
2026-07-31 07:02:55
0
ss :
so sad
2026-07-31 06:39:26
0
To see more videos from user @nailamir30, please go to the Tikwm
homepage.