@zakir22335: 🎉 ولید کو شادی بہت بہت مبارک ہو! 💐❤️ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی نئی زندگی کو خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔ اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے اور آپ کی جوڑی سلامت رکھے۔ آمین 🤲❤️ #friends #tiktok #wedding #mubarak #congratulations