@iktiger03: ’’ملک کا موجودہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے، 10 سال بعد بھی یہی مسائل بتا رہے ہوں گے، جمہوریت میں بھی تین چار قسم کے نظام ہین، لیکن بضد ہیں ایک ہی نظام گھسیٹنا ہے‘‘ وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم تقریر
یہ سسٹم کلیش کر چکا ہے سسٹم کا ستیاناس ہو چکا ہے کیونکہ یہ سسٹم سارا جھوٹوں پہ بنا ہوا تھا اور جھوٹ پہ جھوٹ جھوٹ پہ جھوٹ قوم کو بےوقوف بنانے کی کوشش کر رہا تھا لیکن اوپر اللہ الحق ہے اللہ تعالی کو سب کچھ پتہ ہے ان سے ملک نہیں چلنے والا ہے ایک غیرت مند ایماندار شخص کو محب وطن پاکستانی شخص کو راتوں رات اس کا حکومت پلٹا ہے اس کو جیل میں ڈال دیا بے گناہ اس کے اوپر سے ظاہیں لگا دی اور کیا اللہ کی رحمت ائیں گے اور اللہ کے لعنت ائیں گے ایسے ملک کے اوپر اور یہی کوشش ہے اس قیدی سے معافی مانگو اسے باہر نکالو اور اس انشاءاللہ اس ملک کا وزیراعظم بناؤ اور انشاءاللہ دیکھتے دیکھتے ہی اللہ تعالی کا غیبی مدد ائیں گے اور یہ پاکستان سرخرو ہوگا اور عوام سفوع ہوگا اور امن امان سب کچھ برقرار ہوگا ابھی ہر طرف سے پہلا مایوسی اور بدمنی ہر طرف سے ملک بر کوئی ایسا کونا نہیں بچا ہوا ہے پاکستان کا اس میں سکون ہے
2026-07-30 18:42:30
12
asad :
I feel there is a sign of martial law!
2026-07-30 18:35:05
6
Usman ❤️ :
2026-07-30 19:18:13
16
Naveed Akhtar :
اس ملک نے مارشل لا بھی دیکھا ھے۔ مسئلہ نظام کی خرابی نا اہلیت موروثیت اور کرپشن ھے
2026-07-30 15:20:23
15
F...I :
اس سسٹم کا سب سے بڑا مسئلہ وہ لوگ ہیں جو کونسلر بھی منتخب نہیں ہوسکتے اور وزارت داخلہ، پاکستان کرکٹ بورڈ پر قابض ہیں
2026-07-30 15:41:26
14
irfan :
hum to yahi kahe Rahe hai Imran ko reha karo
2026-07-30 18:41:15
4
Raja Arslan :
5 August ka dar
2026-07-30 18:50:03
3
suleman :
804✌️
2026-07-30 18:28:39
3
ARMAN KHAN :
:پاکستان کی تباہی کی باتیں ہو رہی ہیں اور دانشور تالیاں بجا رہے ہیں
2026-07-30 19:24:43
2
Abdul Haseeb :
Khan sab zindabad pti
2026-07-30 18:53:15
2
亗قیدی۔نمبر۔804×͜× :
Allah Al Haq hai
2026-07-30 20:36:54
1
Hamdan2024 :
Right
2026-07-30 20:16:18
1
To see more videos from user @iktiger03, please go to the Tikwm
homepage.