وہ کسی کی محبت میں اس قدر بکھر گیا،
کہ سانسیں تو چلتی رہیں، مگر اندر سے مر گیا۔
لوگ کہتے رہے وقت سب ٹھیک کر دے گا،
مگر وہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی مر گیا۔
جس کے لیے جیتا تھا، وہ کسی اور کا ہو گیا،
اور وہ خاموشی سے عشق کی قبر میں اتر گیا…! 🥀💔
2026-07-31 07:43:26
0
To see more videos from user @noorjutti526, please go to the Tikwm
homepage.