@sana_write01: کبھی کبھی دل اتنا تھک جاتا ہے کہ درد بھی اس کا ہمسفر بن جاتا ہے۔ پھر نہ کسی سے گلہ رہتا ہے، نہ کسی سے شکایت۔ انسان خاموشی اوڑھ کر جیتا رہتا ہے، جیسے ہر سانس کسی ادھورے قصے کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہو۔ مگر وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔ ایک دن ایسا بھی آتا ہے جب دل کا یہی درد رخصت کا بہانہ بن جاتا ہے۔ پھر نہ آنکھوں میں انتظار رہتا ہے، نہ یادوں کا شور، نہ زخموں کی ٹیس… اور نہ ہی وہ لوگ، جو کبھی ان زخموں کی وجہ تھے۔ بس خاموشی رہ جاتی ہے، ایک طویل خاموشی… جس میں درد بھی چلتا بنتا ہے اور اہلِ درد بھی۔ 🥀🖤 #100000k #1000k #sana_write01✍️ #unfrezzmyaccount #fyppppppppppppppppppppppp