تم عشق کرو اور تمہیں درد بھی نہ ہو
واہ ! مطلب بارش ہو اور تم گیلے بھی نہ ہو 🥹✨
2026-07-31 16:27:28
206
❤️ayesha❤️ :
:کچھ چیزیں نہیں ملتی ، کچھ لوگ نہیں ملتے ، کچھ خواب 💔ادھورے رہ جاتے ہیں کچھ نقصان پورے نہیں ہوتے
2026-07-31 06:53:29
91
❣️انت الحیات ❣️ :
جو پایا تھا وہ کھو کر بھی دیکھ لیا…*
*ہم نے پوری طرح کسی کا ہوکر بھی دیکھ لیا…*
*نہیں ملتا یار گڑ گڑا نے سے کچھ…*
*ہم نے کسی کے آگے رو کر بھی دیکھ لیا …*💔💔💔💔💔💔💔
2026-07-31 05:57:47
51
Hanzla Shafiq :
اگر کوئی تم سے محبت لینے آۓ تو اسے محبت ہی دینا
محبت سکھانے مت لگ جانا ۔
2026-07-31 16:06:34
37
account not found :
لوگ مرنے والوں پر روتے ہیں
کتنے بے بس ہوتے ہیں یہ جینے والے
2026-07-31 08:39:12
28
🚬 :
اللہ ہم سب کی خواہشات کو پورا کرے 🥹🤲🏻🩷
2026-08-03 12:50:05
9
Ashfaq Mahmud :
hayyee 💔
2026-07-31 18:19:30
9
Emii🧚♀️ :
very sad song
2026-07-31 14:01:42
18
BₒSS 🚩₆₂₁☠️SₐᵣKₐᵣ🚫 :
Hyeee 💔🥹
2026-08-01 11:53:11
9
Meer Shah ❣️ :
خوبصورتی ضائع ہو جاتی ہے
جب واسطہ نصیبوں کی سختیوں سے
پڑتا ہے
2026-08-02 06:31:24
13
Aga abdullah :
کیا تمہارا دل پھر بھی خوف زدہ ہوتا ہے، جبکہ اس کی جائے پناہ ربِّ ذو الجلال والاکرام ہے!
2026-08-01 13:51:14
6
🫀galabo🍒 🥀❤️🩹🫰🏻 :
my favorite songs 💘🥰
2026-08-01 04:28:34
18
🔥 ASIM KTK 🔥 :
ufffff 😞
2026-08-01 04:44:25
15
❤️🩹 انت الحیات 🥀 :
نوچ نوچ کر کھا گئے تقدیر کی فیصلہ مجھے
اور مجھے کہا جاتا ہیں کہ تم اتنا نہ سوچا کرو
2026-08-01 16:09:18
6
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-08-02 09:13:48
6
♡ف :
یہ دنیا تمہیں اتنا مضبوط بنا دے گی کہ تم
اپنے خساروں پر بھی مسکرایا کرو گے..... ❤️🩹
2026-08-01 13:50:04
6
abid king :
2026-07-31 19:33:13
5
Ansari 007 :
*چاند کو دیکھ کر لگتا ہے
کچھ خوبصورت چیزیں ہمیشہ تنہا رہتی ہیں۔۔۔۔🖤🔥🍷*
2026-08-01 19:40:07
6
💫20H4!B🫠✨ :
*کاش ہم بھی خوبصورت ہوتے*
*کاش ہمیں بھی کوئی کھونے سے ڈرتا*
🥹🩶🍂
2026-08-01 19:38:58
7
Happy 😊 :
کانٹوں کا کیا قصور، پیر تو میں نے رکھا تھا !🥀
2026-07-31 06:36:54
76
👑 مہر عون محمد بھروانہ سیال ♒ :
تُم روتے ہو، مرنے والوں پر
بے بسی دیکھو جینے والوں کی
2026-07-31 09:09:05
22
𝑨𝒓𝒆𝒆𝒔𝒖𝒎 🦋ᥫ᭡🫧 :
تم روتے ہو ، مرنے والوں پر ۔۔۔۔
بے بسی دیکھوں جینے والوں کی 🤌🏻🥺🤍
2026-07-31 09:40:45
145
🦁𝐀𝐖𝐀𝐍༈𝐙𝐚𝐃𝐚🦁 :
_*بدلنے پر مجبور کرتے ہیں لوگ _*🥀
*_ورنہ ہم ایسے تو نہیں تھے یار _*😔💔
𝙰𝚠𝚊𝚗 𝚠𝚛𝚒𝚝𝚎🌚
2026-07-31 09:51:15
16
🥀Sana ᥫ᭡خان❤️🩹 :
Comment mei sary shayar ay huwy hain😂❤️
2026-07-31 09:34:25
51
To see more videos from user @ethan.x7, please go to the Tikwm
homepage.