@irshadullah383: محترمہ علیمہ خان صاحبہ کو ضلع باجوڑ آمد پر خوش آمدید ضلع باجوڑ کی عوام کی جانب سے محترمہ علیمہ خان صاحبہ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی باجوڑ آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا یہ دورہ عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے، انصاف، ترقی اور عوامی خدمت کے لیے مثبت ثابت ہوگا۔#fyp #viral #foryou #🥀❤️🥰