@luqman_artspire: ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آسکے تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے رونق بزم بن گئے لب پہ حکایتیں رہیں دل میں شکایتیں رہیں لب نہ مگر ہلا سکے حفیظ جالندھری #luqmanartspire #urdupoetry #urdushayari #artist #urduline
@QURBAN ALI☠️🔥💀:کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا ایا
بات نکلی تو ہر بات پہ رونا ایا 💔
ہم کس لیے جیتے ہیں کس کے لیے جیتے ہیں
بہرحال ایسے سوالات پہ رونا ایا💔
اور ہم نے تو سمجھا تھا کہ ہم بھول گئے ہیں انہیں
کیا ہوا اج یہ کس بات پہ رونا ایا 🥺
2026-07-30 15:33:44
1
Kamal Rajpoot 🌸 :
❤️❤️❤️
2026-07-30 16:33:21
1
To see more videos from user @luqman_artspire, please go to the Tikwm
homepage.