@mountain_travelerasiff: #CapCut 🌵 اس اگست نکلیں سندھ کے حسین صحرا، تاریخی مقامات اور رنگا رنگ تھری ثقافت کی سیر پر۔ ✨ کارونجھر پہاڑ، نگرپارکر، جین مندر، بھوڈیسر مسجد، ماروی جو کوہ، مٹھی بازار، عمرکوٹ فورٹ، اونٹ سفاری، موروں کی خوبصورتی اور بہت کچھ ایک ہی سفر میں۔ 📅 روانگی: 6 اگست 2026 🗓️ مدت: 4 دن | 3 راتیں 👤 سنگل: Rs. 22,000 ❤️ کپل: Rs. 50,000 #bhitshah #Tharparkar #mithi #umerkotetiktok @★SAEED—SOOMRO★ @Meer soomro @Sadaqat Junejo @Shafqat Ali @MR TANVEER