@ahmadvideography1: ضلع مہمند میں علیمہ خان کا تاریخی استقبال! مہمند کی سرزمین پر عوام کا جوش و خروش دیدنی رہا۔ ہزاروں کارکنوں اور حامیوں نے بھرپور انداز میں استقبال کیا اور اپنے جذبے کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ پاکستان میں امن، ترقی اور خوشحالی قائم رکھے۔ #Mohmand #AleemaKhan #HistoricWelcome #Pakistan #KPK