@zaimu172: بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ ؛ اگر آپ نے اپنی چاہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، مگر پھر بھی آپ کا ساتھی آپ سے ناخوش ہے تو پھر اسے آزاد کر دیں ، اور اسے ڈھونڈھنے دیں آپ سے بہتر ، یقین کریں محبت ٹھکرانے والوں کی طرف کبھی لوٹ کر نہیں آتی ! #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount