@kh.khan1968: ہم تم سے محبت کر کے🥀#khan #پردیسی_لوگ #foryoupage #viralvideo #sedsong

khan
khan
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 30 July 2026 15:03:29 GMT
2390
168
9
24

Music

Download

Comments

user370641999
Ali butt :
2026-07-30 15:48:38
1
zeb.unisa4
Zeb Unisa :
😳
2026-07-30 18:11:34
0
manjula.munasingh2
Manjula Munasingha :
🌠👥👍🌺
2026-07-30 17:28:43
0
sarojsingh__
Pooja :
2026-07-30 15:07:34
0
saeed.saeed.saeed269
Saeed saeed saeed :
So beautifull ji khan sb. Allah Allah
2026-07-30 17:08:33
0
murtzaking746
queen 👑👑👑💃💃💃 :
🥰🥰🥰
2026-07-30 16:48:06
0
sajjad.shal109
Sajjad Shal019 :
🥰🥰🥰
2026-07-30 16:33:29
0
koramkf
korakhan :
👌👌👌
2026-07-30 15:52:35
0
user3220763680317
user3220763680317 :
🥰🥰🥰
2026-07-30 17:09:02
0
To see more videos from user @kh.khan1968, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

منشیات فروشوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی صوابی: تھانہ یارحسین میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران ڈی ایس پی فضل شیر خان نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے علاقے کے مشران سے اپیل کی کہ وہ جرگوں کے ذریعے منشیات فروشی میں ملوث افراد کو سمجھائیں کہ وہ اس مکروہ دھندے کو چھوڑ کر باعزت روزگار اختیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ مزدوری کریں، تمباکو کی بھٹیاں چلائیں، دکان داری کریں یا کوئی بھی حلال روزگار اپنائیں، لیکن منشیات فروشی سے باز آئیں۔ ڈی ایس پی فضل شیر خان نے کہا کہ منشیات آگ کی مانند ہیں، جن کی لپیٹ میں صرف ایک گھر نہیں بلکہ پورا معاشرہ آ جاتا ہے، اور ہمارے اپنے بچے بھی اس سے محفوظ نہیں رہتے۔ انہوں نے والدین پر بھی زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو وقت دیں، ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور ان کی بہتر تربیت کریں، تاکہ انہیں غلط صحبت اور منشیات جیسے ناسور سے محفوظ رکھا جا سکے۔

About