@ghulammuhammaddard: ہر محبت کا انجام وصال نہیں ہوتا... کچھ لوگ زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ دل ٹوٹنے کی آواز صرف وہی سنتا ہے جس کا دل ٹوٹا ہو۔ میں نے تمہیں چاہا بھی اس حد تک، جہاں اپنی خوشیوں سے زیادہ تمہاری مسکراہٹ عزیز تھی۔ مگر شاید میری قسمت میں تمہیں پانا نہیں، صرف عمر بھر تمہیں یاد کرنا لکھا تھا۔ اب نہ تمہیں واپس مانگتا ہوں، نہ قسمت سے کوئی سوال کرتا ہوں۔ بس جب رات بہت خاموش ہوتی ہے، تو دل تمہارا نام لے کر خود ہی رو لیتا ہے۔ عجیب بات ہے... جس شخص کے ساتھ پوری زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے، آج اسی کی یادوں کے سہارے زندگی گزارنی پڑ رہی ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر کچھ محبتیں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں... وہ صرف انسان کو خاموش کر دیتی ہیں۔ "ہم نے تو صرف محبت کی تھی، مگر اس کی سزا عمر بھر کی خاموشی بن گئی... #fyp #foryou #urdupoetry #deepthoughts #hearttouching
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا ایا
بات نکلی تو ہر بات پہ رونا ایا
ہم کس لیے جیتے ہیں کس کے لیے جیتے ہیں
بہرحال ایسے سوالات پہ رونا ایا
اور ہم نے تو سمجھا تھا کہ ہم بھول گئے ہیں انہیں
کیا ہوا اج یہ کس بات پہ رونا ایا
2026-07-30 17:46:45
0
Shahid Awan :
تو بھی نہ مل سکا ہمیں عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
2026-07-30 17:58:48
0
Arif Hussain bhanbhro ✌ :
وا
2026-07-30 17:33:14
0
𝓢𝓪𝓲𝓯𝓲 ₲ꄲꋊ𝓓ꋬ꒒ :
❤️❤️❤️
2026-07-30 16:19:46
0
محمد عارف سومرو :
🥰🥰🥰
2026-07-30 15:48:35
0
لا حاصل عشق 💔😥 :
💔💔💔
2026-07-30 17:03:31
0
To see more videos from user @ghulammuhammaddard, please go to the Tikwm
homepage.