@peshawar..police: 🚨 گڑھی عطاء محمد فائرنگ واقعہ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔ ایس پی صدر ڈویژن کی نگرانی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جبکہ ٹارگٹڈ آپریشن اور چھاپے جاری ہیں۔ پشاور پولیس اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ تمام ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور انہیں قرارِ واقعی سزا دلانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ #PeshawarPolice #CapitalCityPolicePeshawar #LawAndOrder