@arhammk7: ایک پیاری اور مزاحیہ کہانی، جس میں ایک ننھی بچی مرغی سے انڈے مانگتی ہے، لیکن مرغی اپنے پیارے بچوں کی خاطر انڈے نہیں دیتی۔ چند دن بعد تین انڈوں سے تین ننھے چوزے نکل آتے ہیں، اور بچی کو احساس ہوتا ہے کہ ہر ماں کے لیے اس کے بچے دنیا کی سب سے قیمتی نعمت ہوتے ہیں۔ ❤️🐣 اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں #مرغی_اور_چوزے #بچوں_کی_کہانی #اردو_کہانی #مزاحیہ_کہانی