@ahsaan_writes.2: کیا واقعی کوئی انسان اپنی خوشیوں کو چھوڑ کر کسی ایک کے لیے جیتا رہ سکتا ہے ۔❤️#viralpoetrylines💫🥀 #100kviews✔️ #viral #plzunfrezemyaccount #dontunderreviewmyvideo

Silent 🙁
Silent 🙁
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 15:23:02 GMT
426789
26770
218
19215

Music

Download

Comments

killer.rajpoot51
Ahmad Rajput 🥰🥰🥰 :
ooooooooo ho
2026-09-13 08:54:00
0
hasnainawan0073
HasnainAwan :
"جو لوگ دولت نہیں بلکہ صرف نبھانا جانتے ہیں، وہی لوگ مشکل وقت میں ساتھ نہیں چھوڑا کرتے۔"
2026-07-31 07:13:11
11
usman23502460
𝒖𝒔𝒎𝒂𝒏 𝕣𝕒𝕛𝕡𝕠𝕠𝕥 :
اپنی خوشیوں کو دفنا کے رکھوں گا خودمٹ جاؤں گا مگر تجھے ہمیشہ سنبھال کے رکھوں گا - کوئی واقعی تجھے چاہے گا میں اس سالے کو دبا کے رکھوں گا ❤️❤️
2026-08-09 06:42:07
2
user1684887431602
🦅شـͫــͥیخ³⁰²᭄ :
اپنی خوشیوں کو دفنا کے رکھوں گا خودمٹ جاؤں گا مگر تجھے ہمیشہ سنبھال کے رکھوں گا --
2026-07-31 22:12:58
4
djroky46
🦅جـــونـــد پــــرســـــت ❤️ :
تم میری خواہش نہیں ہو کیونکہ خواہشی پوری ہو جاتی ہے تم میری ضرورت بھی نہیں ہو کیونکہ ضرورتیں بھی پوری ہو جاتی ہیں اور میں تمہیں اپنا سورج بھی نہیں کہہ سکتا کیونکہ سورج ڈوب جاتا ہے اور تم میرے چاند بھی نہیں ہو سکتے کیونکہ چاند میں داغ ہوتا ہے اور تم میرے ستارے بھی نہیں ہو سکتے کیونکہ ستارہ تم جاتا ہے تم میرے لیے میری سانس کی طرح ہو تب تم ہو تب تک سانس ہے وہ ایک شعر تھا کہ وہ ایک بار ملا تھا مگر یوں لگتا ہے تمام عمر اسی ایک دن میں گزری ہے۔۔
2026-07-31 22:04:45
5
its.malik7369
it's Malik 🔥 :
Kash kio mare hote to respect deat🥰
2026-09-13 04:30:13
0
kisikanihuyar34
it'x Ayan 💗🌹 :
is music ka name plz
2026-08-18 06:00:27
1
gulzarnazeer779
❤️‍🔥گلZaar ❤️‍🔥 :
yes 🙂‍↕️
2026-07-31 05:59:37
3
waseemk1020
M. WASEEM :
❤️ilove you meri niki Jana 😘
2026-09-12 04:12:44
0
princetalhakhaan7
🦅Talha~BaD$h@~M^@^Fia🦅 :
😭😭😭😭🥺💔asa Q kiYa meRe stH kiS chiZ ka bDla liYa😭😭😭😭💔💔💔
2026-09-13 13:54:14
0
ch.ws.jtt
Ãwáíß jűțť :
Sehzadi ha na wo mere es lya 🥰🥰
2026-07-31 03:47:05
1
gumnamparinda94
GuMnAaM pArInDa🇵🇰🇪🇬🇹🇷 :
inshallah🌹💗❤️
2026-08-18 14:40:44
2
awanbm0
꧁༺ʙʀᴏᴋᴇɴ ʟɪғᴇ 💘༻꧂ :
اپنی خوشیوں کو دفنا کے رکھوں گا--🖤 خودمٹ جاؤں گا مگر تجھے ہمیشہ سنبھال کے رکھوں گا --🙃🦋
2026-07-30 16:20:27
3
kashmari209
Aᴋ᭄SAMII🍁࿐ :
جلا دو وہ کتاب جس میں لکھا ہے اچھے کے ساتھ اچھا ہی ہوتا ہے 🙂❤️‍🩹
2026-08-18 17:20:48
3
afaq0097
່ :
Mai gi skta hoo os k sath😭😭😭😭
2026-08-01 05:47:54
1
djroky46
🦅جـــونـــد پــــرســـــت ❤️ :
کبھی کبھی ہم کسی انسان پر اپنی ذات سے بھی زیادہ اندھا اعتبار کر لیتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ وہ ہماری زندگی میں خوشیوں کا سبب بنے گا، ہمارے ہر زخم کا مرہم ہوگا اور دنیا کی تپش سے بچانے والا سایہ ہوگا۔ ہم اپنی ہر خوشی، اپنے خواب، اور اپنی روح تک اس کے نام کر دیتے ہیں، یہ سوچے بغیر کہ یہ دنیا بدلتے ہوئے دیر نہیں لگاتی۔ اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہی انسان، جسے ہم اپنی کائنات مان چکے ہوتے ہیں، ہمارے اسی مان کو اتنے سلیقے سے توڑتا ہے کہ اندر تک سب کچھ بکھر جاتا ہے۔ وہ ہمیں اس نہج پر لا کر چھوڑ دیتا ہے جہاں نہ پیچھے مڑنے کا راستہ ہوتا ہے اور نہ آگے بڑھنے کا حوصلہ۔ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ ہم برباد ہو گئے، بلکہ تکلیف اس یقین کے ٹوٹنے کی ہوتی ہے جو ہم نے اس پر کیا تھا۔ 😞
2026-07-31 22:09:08
6
ch.ws.jtt
Ãwáíß jűțť :
bht yad ati ha 😭😭
2026-07-31 03:47:19
3
rizwankhaskheli475
👑𝘙𝘪ض𝘞𝘢𝘕👑 :
hayee ala
2026-09-10 20:30:19
0
sa1528aliagmail.com
💕 Alia doll ❤️‍🩹 :
kasam sa mard zaat bohat pyaari chez ha
2026-09-12 14:13:54
0
sajjadraza3066
Sajjad Raza :
inshallah
2026-09-12 15:15:54
0
shawizrajpoot52
ꇙ𝚑ɐฬ𝕒ìᴢ""Ꮢᴀᴊᴘᴜᴛ :
inshallah Ameen suam Ameen 🤲🏻🥺😭
2026-09-11 17:13:24
0
To see more videos from user @ahsaan_writes.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About