@suno_newshd: آپ مانیں یا نہ مانیں یہ سسٹم گر چکا ہے یہ کاکروچ اکٹھا ہو گئے تو سسٹم اُلٹ دیں گے محسن نقوی نے خبردار کردیا #Pakistan #MohsinNaqvi #Politics #Governance #PublicPolicy #Govt
افسوس یہ ہے کہ سامنے والے تالیاں بجا رہے ہیں۔ بجائے اس کا گریبان پکڑنے کے
2026-07-31 05:40:31
97
Mushahid Iftikhar :
اس شعر میں شاعر وزیراعظم کی کرسی مانگ رہا ہے
2026-07-30 22:02:00
84
musa bhai :
ایک دوسرے پہ الزام لگا کر تم ہاتھ نا جھاڑو تم بھی شامل ہو
2026-07-31 09:53:53
18
bina Ch :
فوج نے سارا ملک برباد کیا ہے 70 سال میں یہ بات سب کو ماننا پڑے گی
2026-07-31 08:18:48
52
Husnain Ali🌟92 :
Kashmir zindabad
2026-07-31 10:02:25
0
Mohsin Khan :
i Love you jan Imran Khan zindabad
2026-07-31 01:43:16
17
Sheikh Arif Mehmood :
Mr.Naqvi didn't tell how to correct the system or to introduce new system.
2026-07-31 17:22:33
0
mehrusman786 :
good Mohsin Naqvi Love you ♥️
2026-07-31 17:00:12
0
Hamidbutt Hamidbutt :
hamme 3 saal se pta ha system barbad Howa para ha ap ko ab yd Aya hai
2026-07-31 10:10:28
1
chaudhary :
tum ny he giraya system
2026-07-30 23:36:12
5
ch Fazi :
اللہ خیر کرے کہ محسن نقوی صاحب آج کافی باتیں سچ سچ کر رہے ہیں
کیا یہ قیامت کی نشانیوں سے ایک نہیں ہے؟
2026-07-31 09:53:13
9
ARN :
zabrdsat
2026-07-31 17:03:38
0
derd e dill :
محسن نقوی صاحب اپ اپنا پروٹوکول بھی چیک کر لیجئے گا اور جب کسی بھی پروجیکٹ کا افتتاح کرتے ہیں تو وہاں بیوروکریسی ورکرز کا ہجوم دیکھیے گا گاڑیوں کا استعمال دیکھے گا اور پیسے کا زیاں دیکھے گا
2026-07-31 04:21:36
13
Saleem mehmood :
سر آپ بھی اس گناہ میں برابر کئ شریک ہیں
2026-07-31 06:27:33
30
GHULAM RASHID :
اس ملک کے لئے صرف عمران خان کی ضرورت ہے
2026-07-31 06:17:17
8
Mr Shehroz ..339 :
Imran khan ko raha kardo plzzz awam ap sai bohat muhabbat kara gi inshalla dil bara karo naqbi saab
2026-07-31 04:07:44
6
Habib Chaudhry :
سب سکرپٹڈ ہے محسن نقوی بہت سے اچھے کام کیۓ ہیں لیکن انہیں اتنا سچ پتہ ہے تو جناب ہم سے کیا مراد عام آدمی تو روٹی اور بجلی کے بل اور دیگر ضروریات میں الجھ کے رہ گیا ہے یہاں سب اداکار ہیں ہر شحص اپنے حصہ کا رول ادا کر کے اپنا معاوضہ لیکر جارہا ہے بس عہدے دے دو چاہے وہ اہل ہے یا نہیں اور انکی باتیں سنیں تالیاں کس بات پر ہیں سر یہ سوچ کا مقام ہے ہم برباد ہوچکے ہیں اور اس پر تالیاں ویسے کیا کہیں اب اس پر
2026-07-31 08:31:53
5
MooN :
تالیوں کیوں بج رہی ہیں؟؟؟ شرم کرنے والی باتیں بول رہا ہے
2026-07-31 13:04:38
4
M Aslam :
جو اندر بیٹھے ہیں وہ کھانے والے ہیں سامنے والے تو چپکے سے ٹیکس بھرنے والے ہیں بس
2026-07-31 00:41:38
6
Tariq malang :
یہ لوگ حکومت چھوڑنے کی کوشش کررہیں ہیں ملک سے بھاگنے مت دینا ایئرپورٹ پر سیکورٹی مضبوط کرنی ہوگی
2026-07-31 04:54:48
9
jazibqadri910 :
آپ تو ایک ایس ایچ او سے ٹھیک فرما رہے تھے
اب کیا ہوا۔ ۔ ۔ ؟
2026-07-31 06:02:31
7
راجہ ضیاف احمد دھنیال :
استعفیے دو نیازی آے گا انشاءالللہ
2026-07-31 00:28:12
10
user1081907061816 :
حل صرف عمران خان
2026-07-31 10:18:05
1
sabirkhan272727 :
آپ لوگ ہی ذمہ دار ہو
2026-07-31 07:50:19
2
sarfraz Qureshi 🖤 :
JB tk Umar low nh lgega HM trakii nh kregy
2026-07-31 08:15:54
2
To see more videos from user @suno_newshd, please go to the Tikwm
homepage.