جس بے رحمی سے ایک انسان کی جان لی گئی، اس پر دلی افسوس ہے۔ ہر بے گناہ جان کا ضیاع پوری انسانیت کا دکھ ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مظلوم کی کامل مغفرت فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور اس کے لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہر انسان کی جان، مال، عزت اور آبرو کی حفاظت فرمائے، اور ہر ظالم کو اس کے ظلم سے باز رکھے یا اسے نیست و نابود کر دے۔ آمین